Wednesday November 12, 2025

آسٹریلیا نے بالروں کونانی یاد دلادینےوالے بلے باز کو ٹیم میں شامل کر لیا

لندن(آئی این پی)آسٹریلوی بلے باز شان مارش فٹنس مسائل کے باعث رواں ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے بقیہ میچز سے باہر ہو گئے، ان کی جگہ پیٹر ہینڈز کامب کو سکواڈ میں طلب کر لیا گیا۔آسٹریلوی ٹیم مینجمنٹ کے مطابق شان مارش نیٹ سیشن کے دوران بازو کی انجری کا شکار ہو گئے ہیں، ڈاکٹرز نے طبی معائنے کے بعد انہیں مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے اسلئے وہ ورلڈ کپ کے بقیہ میچز میں ٹیم کو دستیاب نہیں ہوں گے، ان کے متبادل کے طور پر پیٹر ہینڈز کامب کو ٹیم میں شامل کر لیا گیا ہے۔