Thursday March 28, 2024

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ آ ج سے شروع ہوگا

ڈھاکہ: پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ آج سے شروع ہوگا۔ پاکستان کو دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میچ میں بنگلہ دیش کو آٹھ وکٹوں سے شکست دی تھی۔دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے پاکستان کی جانب سے ٹیم میں ایک جبکہ بنگلہ دیش کی جانب سے دو تبدیلیاں متوقع ہیں

سیالکوٹ واقعہ، مرکزی ملزم گرفتار، یہ کون ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں

ن لیگ نے تحریک انصاف کی اہم وکٹ اڑا لی رہنما پاکستان تحریک انصاف نے ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کردیا

ریحام خان کا الیکشن لڑنے کا عندیہ ، کس جماعت کی طرف سے انتخابات میں حصہ لینے میں دلچسپی ہے؟ کھل کر بتا دیا

سیالکوٹ واقعہ ، اہم حکومتی شخصیت نے سری لنکا سے معافی مانگ لی

FOLLOW US