Monday January 20, 2025

ویسٹ انڈیز کیخلاف پاکستانی ٹیم کی بیٹنگ کے دوران بھارتی ٹیم بھی گرائونڈ میں پہنچ گئی اور پھر ۔ ۔ ۔

ابوظہبی : آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں انگلینڈ سے وارم اپ میچ کیلئےبھارتی ٹیم اس وقت گراؤنڈ پہنچی جب پاکستان ٹیم ، ویسٹ انڈیز کیخلاف بیٹنگ کررہی تھی اور اسٹرائیک پر کپتان بابر اعظم تھے۔بھارتی کرکٹ ٹیم نے گراؤنڈ میں بابر اعظم کو بیٹنگ کرتے اور ففٹی مکمل کرتے دیکھا ۔ اس سارے منظر پر سوشل میڈیا پر بھی فینز نے دلچسپ تبصرے کیے۔کسی نے کہا کہ بھارت سے کچھ فینز بابر اعظم کو دیکھنے آگئے تو کسی نے اس حوالے سے دلچسپ میمز بنادیں ۔ خیال رہے کہ پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو وارم اپ میچ میں7 وکٹوں سے شکست دے دی تھی۔واضح رہے کہ میگا ایونٹ میں 24 اکتوبر کو پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں دبئی کرکٹ سٹیڈیم میں آمنے سامنے ہوں گی۔

عمران خان !خدا کیلئے اب تو ہم بھی واقعی گھبرا گئے ہیں، پٹرول کی قیمت میں اضافے سے میں بھی گھبرا گیا ہوں، راجہ ریاض

بچہ بچہ گواہی دے رہا ہے کہ 74 سال میں یہ بدترین حکومت آئی ہے، شہباز شریف

خلائی مخلوق نے ہمارے ایٹمی میزائل ناکارہ کر دیئے امریکی ائیرفورس کے سابق کپتان کے دعوے نے تھرتھلی مچا دی

https://twitter.com/iAnmolFarya/status/1450082045942714369?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1450082045942714369%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_c10&ref_url=https%3A%2F%2Fdailypakistan.com.pk%2F19-Oct-2021%2F1355080

FOLLOW US