ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کوالیفائنگ رائونڈ، سکاٹ لینڈ نے بنگلہ دیش کو اپ سیٹ شکست دیدی

   
   

دبئی: ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے گروپ سٹیج کے دوسرے میچ میں سکاٹ لینڈ نے بنگلہ دیش کو 6 رنز سے سے اپ سیٹ شکست دیدی ۔ تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیشن نے سکاٹ لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا ۔ سکاٹ لینڈ کی جانب سے اوپننگ کرنے والے کپتان کائل کوٹزر بغیر کوئی سکور بنائے محمد سیف الدین کی گیند پر آوٹ ہوئے ۔ گریوز 45 سکور بنا کر آوٹ ہوئے۔ جیورج منسے 29 سکور بنا کر آوٹ ہوئے جب کہ میتھو کراس 11رنز بنا کر آوٹ ہوئے ۔ رچی برنگٹن 2، کیلم میکلیوڈ 5، میچل لیسک صفر سکور پر آوٹ ہوئے ۔ مارک واٹ 22 سکور بنا کر آوٹ ہوئے۔ بنگلہ دیش کی جانب سے شکیب الحسن اور مستفیض الرحمن نے 2 ،2 جب کہ مہدی حسن نے تین وکٹیں حاصل کیں ۔ بنگلہ دیشی ٹیم بیٹنگ کے لیے میدان میں آئی تو اوپنرز اچھا آغاز فراہم نہ کر سکے ،لٹن داس اور سومیا سرکار دونوں 5,5رنز بنا کر آوٹ ہوئے ۔

’’عمران خان کی الٹی گنتی شروع ہو گئی‘‘ایک کروڑ نوکریاں اور 50 لاکھ گھر کہاں ہیں، یہ تبدیلی نہیں بلکہ تباہی ہے، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو

ان کے بعد شکیب الحسن 20سکور بنا کر پویلین لوٹے ۔مشفیق الرحیم 36سکور بنا کر آوٹ ہوئے ۔عفیف حسین 18سکور بنا کر آوٹ ہوئے ۔نور ل صرف دو سکور بنا کر پویلین لوٹے ۔محمد اللہ 23سکور بنا کر آوٹ ہوئے ۔ سکاٹ لینڈ کی جانب سے جوش ڈیوے اور مارک واٹ نے ایک ،ایک وکٹ حاصل کی اور کرس نے دو جب کہ بریڈ ویل نے تین وکٹیں حاصل کیں ۔اس سے قبل بنگلہ دیشی کپتان محمد اللہ کا کہنا تھا کہ سکور کرنے کے لیے یہ اچھی پچ لگ رہی ہے لیکن ہم سکور کا تعاقب کرنا پسند کریں گے کیونکہ دوسری اننگز میں ڈیو آجائے گی ۔
دوسری جانب سکاٹ لینڈ کے کپتان نے کہا کہ پہلے باولنگ آئے یا بیٹنگ ،ہمارے لیے مسئلہ نہیں ۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمیں ہم نے زیادہ سکور بنانا ہے جس سے مخالف ٹیم پر دباﺅ بڑھے گا ،باولنگ کے دوران ڈیو فیکٹر ہو گا لیکن ہمیں اس کے ساتھ ہی مقابلہ کرنا ہے ۔

نیپرا کی رپورٹ میں ملک میں بجلی کی قیمت میں اضافے سے متعلق اہم انکشاف، حماد اظہر نے نیپرا رپورٹ تسلیم کرنے سے انکارکر دیا




اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
یقین ہے کہ عمران خان سیالکوٹ واقعہ کے ذمہ داران کو کٹہرے میں لائیں گے۔ سری لنکن وزیراعظم مہندا راجا پاکسے
سیالکوٹ واقعے پر مولانا طارق جمیل بھی میدان میں آگئے
یہ پاکستان کیلئے بہت بڑی شرمندگی ہے سیالکوٹ واقعے پر وزیر اعظم کا بیان بھی آگیا
آغا سراج درانی کو سپریم کورٹ سے باہر نکلتے ہی نیب نے گرفتارکر لیا
افغان طالبان اور ایرانی بارڈر گارڈز کے درمیان شدید جھڑپیں ، طالبان کا تین سرحدی چوکیوں پر قبضے کا دعویٰ
وزیراعظم عمران خان نے تمام وفاقی وزراء کو بیرون ملک جانے سے روک دیا

سپورٹس
بھارتی بلے باز نے بولڈ ہونے پر بھی ریویو لے لیا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بابر اعظم نے رواں سال بیٹنگ ریکارڈز میں تمام بلے بازوں کو پیچھے چھوڑ دیا
دوسرا ٹیسٹ ، بھارت نے نیوزی لینڈ کی پوری ٹیم کو اتنے کم سکور پر آوٹ کر دیا کہ شائقین کرکٹ کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں گی
دوسرا ٹیسٹ، نیوزی لینڈ کے ایک ہی باولر نے بھارت کی پوری ٹیم کو کتنے رنز پر آوٹ کر دیا ؟ شائقین کرکٹ کیلئے یقین کرنا مشکل ہو جائے گا
دوسرا ٹیسٹ، پاکستان نے کھانے کے وقفے تک 78 رنز بنا لیے ، دو کھلاڑی آوٹ
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ آ ج سے شروع ہوگا

Copyright © 2020 DailyQaim. All Rights Reserved | Privacy Policy