Friday March 29, 2024

پاکستان کا دورہ ویسٹ انڈیز خطرے میں پڑگیا

جمیکا:ویسٹ انڈیز اور آسڑیلیا کے درمیان ہونے والا دوسرا ون ڈے میچ کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی وجہ سے ملتوی کردیا گیا۔ کرکٹ کی معروف ویب سائٹ کرک انفو کے مطابق ایک کھلاڑی کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس کے باعث دوسرے ون ڈے میچ کو ملتوی کردیا گیا ہے،پہلے ون ڈے میچ میں آسڑیلیا نے ویسٹ انڈیز کو شکست دیدی تھی۔اس وقت پاکستانی ٹیم بھی ویسٹ انڈیز میں موجود ہے جہاں اسے پانچ میچوں پر مشتمل ٹی 20 سیریز اور دو ٹیسٹ میچز کھیلنے ہیں۔

لیاقت علی خان کے ایک بیٹے اکبر لیاقت ان دنوں کہاں اور کس حال میں ہیں ؟

کیا آپ اولاد کی نعمت سے محروم ہیں ؟ صرف یہ دو چمچ گرم پانی میں ڈال کر استعمال کریں اور حیران کن نتائج پائیں

مفتی صاحب تو چھپے رُستم نکلے۔۔!! مولانا عبد القوی نے پاکستان کی کس خاتون سے نکاح کر لیا؟ حقیقت سامنے آتے ہی پاکستانی ہکا بکا رہ گئے

FOLLOW US