Sunday January 19, 2025

ٹوکیو اولمپکس ، خواتین کی عالمی چیمپئن امریکی ٹیم کو سویڈن کے ہاتھوں اپ سیٹ شکست

ٹوکیو : وکیو اولمپکس میں خواتین کے فٹبال مقابلوں کا بھی آغاز ہو گیا۔ افتتاحی میچ میں خواتین کی عالمی چیمپئن امریکی ٹیم کو سویڈن کے ہاتھوں اپ سیٹ شکست ہو گئی۔ خواتین سافٹ بال میں تین میچوں کا فیصلہ ہوا۔ جاپان نے آسٹریلیا کو شکست دی۔ کینیڈا نے میکسیکو، امریکا نے اٹلی کو ہرا دیا۔ ٹوکیو اولمپکس کی باضابطہ افتتاحی تقریب تئیس جولائی کو ہو گی جس میں پاکستانی دستہ بھی شریک ہو گا۔ قومی کھلاڑی کئی ایونٹس میں حصہ لیں گے۔

ٹی 20رینکنگ، محمد رضوان پہلی مرتبہ ٹاپ 10بلے بازوں میں شامل ، بابر اعظم کی دوسری پوزیشن برقرار

فحش فلمیں بنانے کا الزام ، شلپا شیٹھی کے شوہر 23 جولائی تک جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

FOLLOW US