Tuesday April 16, 2024

انگلش کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان اوردورہ انگلینڈ کی یقین دہانی کروا دی

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے اپنی ٹیم کے دورہ پاکستان اور بنگلہ دیش یقین دہانی کروادی ۔تمام کنٹریکٹ یافتہ کھلاڑی ٹیم کو دستیاب ہوں گے۔ ، کسی بھی لیگ میں حصہ لینے کے بجائے قومی ڈیوٹی کو ترجیح دینا ہوگی۔برطانوی میڈیا کے مطابق ای سی بی نے کھلاڑیوں پر زور دیا ہے کہ کسی بھی لیگ میں حصہ لینے سے پہلے قومی ڈیوٹی کو ذہن میں رکھیں۔حالیہ کورونا کی خطرناک لہر کے بعد آئی پی ایل ملتوی کردی گئی اور اب اسے ستمبر اکتوبر میں کرانے کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے تاہم اس لیے انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ نے اپنے کھلاڑیوں کو قومی ڈیوٹی کیلئے الرٹ رہنے کا کہا ہے۔ٹیم ڈائریکٹر ایشلے جائلز نے انگلینڈ کے کنٹریکٹ یافتہ کرکٹرز کو قومی ڈیوٹی کو ترجیح دینے کا پیغام دیا

FOLLOW US