Friday March 29, 2024

سابق قومی کپتان کی اہلیہ ایسا بھی کر سکتی ہیں۔۔۔؟ مصباح الحق کی اہلیہ کی ویڈیو نے تہلکہ مچادیاآپ بھی دیکھیں یہ ویڈیو

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کی اہلیہ عظمیٰ کے مالم جبا میں سیر سپاٹے کرتے ایک ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔ ویڈیو عظمیٰ خان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کی، ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ مالم جبہ کے پُرفضا مقام پر پیراگلائیڈنگ کرتے موج مستی کررہی ہیں۔ عظمی کی ویڈیو کو سوشل میڈیا پر خود پسند کیا جارہا ہے، عظمی مصباح الحق کے برعکس سوشل میڈیا پر فعال دکھائی دیتی ہیں۔ عظمی بچوں کے ہمراہ روزمرہ روٹین بھی
شیئر کرتی رہتی ہیں۔

FOLLOW US