ٹی 20 کی آل ٹائم رینکنگ میں پاکستانی باؤلرز کا راج ٹاپ10 میں 5 پاکستانی باؤلرزشامل

       

لاہور (ویب ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے آل ٹائم ٹی ٹونٹی باؤلرز کی رینکنگ جاری کردی ۔ ٹاپ ٹین میں شاہد آفریدی ، شاداب خان ، عماد وسیم سمیت پانچ پاکستانی کھلاڑی بھی شامل ہیں۔ سابق فاسٹ باؤلر عمر گل 60 میچوں میں 85وکٹیں لے کر 857 ریٹنگ پوائنٹس کیساتھ سرفہرست ہیں۔ویسٹ انڈیز کے سیموئل بدری 855 پوائنٹس کے ساتھ دوسری پوزیشن پر ہیں۔ سابق کیوی سپنر ڈینیئل ویٹوری 850 ریٹنگ پوائنٹس لے کر تیسرے نمبر پر رہے ۔ ویسٹ انڈین آف سپنر سنیل نارائن817 پوائنٹس کی بدولت چوتھے ، افغان لیگ سپنر راشد خان 816 ریٹنگ کے ساتھ پانچویں نمبر پر ہیں۔

پاکستانی آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے 814 پوائنٹس لے کر چھٹی پوزیشن پر قبضہ کر لیا۔ جنوبی افریقی لیگ سپنر عمران طاہر ساتویں نمبر پر فائز ہوئے ۔ سابق قومی آف سپنر سعید اجمل 788 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ آٹھویں پوزیشن پر ہیں۔ آل راؤنڈر عماد وسیم نے 780 ریٹنگ پوائنٹس کی بدولت نویں پوزیشن حاصل کی جبکہ لیگ سپنر شاداب خان کو 769 پوائنٹس کے ساتھ 10ویں نمبر پر اکتفا کرنا پڑا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
پاک افغان بارڈر پر سرحد پارسے حملہ پاک فوج کا جوان شہید
ایل او سی پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ 11 سالہ بچی شہید۔ پاک فوج کا منہ توڑ جواب
شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ کے قریب دھماکہ
جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں کور کمانڈرز کانفرنس۔ آرمی چیف نے جنگی تیاریوں کو بڑھانے کی ہدایت کر دی
لائن آف کنٹرول پر پاک فوج اور بھارتی فوج کے درمیان شدید جھڑپ
وزیرستان میں میں بم دھماکہ، پاک فوج کے اعلیٰ افسر سمیت 3 اہلکار شہید، متعدد زخمی ہوگئے

سپورٹس
زمبابوے کیخلاف ایک روزہ سیریز، قومی کرکٹ ٹیم نئے کپتان کیساتھ میدان میں اترے گی
سابق آسٹریلوی کرکٹر ڈین جونز کے اچانک انتقال پر پاکستانی افسردہ ہو گئے
شاہین شاہ آفریدی کی تباہ کُن باؤلنگ 4 گیندوں پر 4 شکارکرلئے،مین آف دی میچ قرار
میں عمران خان کیساتھ ہوں“ شاہد آفریدی نے کس بات پر وزیراعظم کی حمایت کر دی؟جانیے
وزیراعظم سے ملاقات کرنا مصباح الحق کو مہنگا پڑ گیا ، پی سی بی کی جانب سےشوکاز نوٹس جاری
آئی پی ایل کی نشریات پاکستان اور چین میں ٹیلی کاسٹ نہیں ہوں گی

Copyright © 2020 DailyQaim. All Rights Reserved | Privacy Policy