آئی پی ایل کروانے کی خاطر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی قربانی معروف آسٹریلوی کرکٹر نے بڑی پیش گوئی کردی


سڈنی(این این آئی)سابق آسٹریلوی کپتان مارک ٹیلر نے پیش گوئی کی ہے کہ آئی پی ایل کروانے کی خاطر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ملتوی کردیا جائے گا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مارک ٹیلرنے کہا کہ کرکٹ آسٹریلیا بھارتی کرکٹ بورڈ کی خواہش پر آئی پی ایل کے لیے نرم گوشہ رکھتا ہے اور کورونا وائرس کو جواز بناکر آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کو اگلے سال تک ملتوی کرسکتا ہے۔ جس کے بدلے میں بھارتی ٹیم کی دسمبر میں آسٹریلیا آکر سیریریز کھیلنا بھی یقینی ہوجائے گا۔سابق آسٹریلوی کپتان نے کہا کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 18 اکتوبر سے 15 نومبر تک شیڈول ہے، اس کے مستقبل کے حوالے سے آئی سی سی کا اہم اجلاس 28 مئی کو ہوگا۔واضح رہے بھارتی کرکٹ بورڈ نے پہلے ہی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ملتوی کرنے کی مہم شروع کررکھی ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
چین کے بعد پاکستانی فوج کے ہاتھوں بھارتی فوج کو پسپائی کا سامنا، ایک ہفتے میں دوسرا بڑا دھچکا دیدیا، پاک فوج نے دشمن کو سبق سکھا دیا
کراچی میں پی آئی اے کا طیارہ گِر کر تباہ، 100 سے زائد مسافروں کی موجودگی کی اطلاعات
افسوس ناک خبر: بھارتی فوج کی نکیال سیکٹر پر شدید گولہ باری، کتنی ہلاکتیں اور کتنے زخمی ہوگئے؟ تشویشناک اطلاعات موصول
بلوچستان میں دو مختلف واقعات میں پاک فوج کے 7جوان شہید
دشمن فو ج آپے سے باہر ، ایل او سی پر شدید گولہ باری ، بری خبر آگئی
پاک فوج میں کورونا وائرس سے پہلی شہادت میجر محمد اصغر کورونا کے باعث جاں بحق

سپورٹس
نیوزی لینڈ نے پاکستان کیساتھ شیڈول کرکٹ سیریز موخر کر کے ایک دوسری ٹیم کیساتھ سیریز کھیلنے کا منصوبہ تیار کر لیا
ورلڈ کپ 2019ء میں بھارت نے پاکستان کیخلاف سازش کی تھی
آئی سی سی پر حکمرانی کی بساط، بھارت نے چال چل دی
بھارت ورلڈ کپ میں پاکستان کا راستہ روکنے کیلئے جان بوجھ کر انگلینڈ سے ہارا: بین سٹوکس
سچ بولنے کی وجہ سے میری کپتانی چھن گئی: یونس خان
قسمت کی دیوی مہربان۔۔!! ثقلین مشتاق اعلیٰ عہدے کیلئے منتخب

Copyright © 2020 DailyQaim. All Rights Reserved | Privacy Policy