کرکٹ شائقین کیلئے دھماکہ خیز خوشخبری۔!!! پاک انگلینڈ کرکٹ سیریز کیلئے طریقہ کار طے پا گیا


لندن (ویب ڈیسک) دونوں کرکٹ بورڈ نے طویل مشاورت کے بعد سیریز کے انعقاد کا طریقہ کار طے کر لیا، پاکستانی ٹیم جولائی میں چارٹرڈ فلائٹ کے ذریعے انگلینڈ جائے گی، سفر کے تمام اخراجات انگلش کرکٹ بورڈ برداشت کرے گا۔ پاک انگلینڈ کرکٹ سیریز کیلئے معاملات طے پا گئے، دونوں کرکٹ بورڈ نے طویل مشاورت کے بعد سیریز کے انعقاد کا طریقہ کار طے کر لیا، پاکستانی ٹیم جولائی میں چارٹرڈ فلائٹ کے ذریعے انگلینڈ جائے گی، سفر کے تمام اخراجات انگلش کرکٹ بورڈ برداشت کرے گا۔برطانوی میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ سیریز کیلئے دونوں کرکٹ بورڈز نے معاملات طے کر لیے ہیں۔

پاکستان اور انگلش کرکٹ بورڈ کے درمیان ٹیلی کانفرنس میں اہم پیش ہوئی۔ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ طے پانے والے معاملات کے مطابق پاکستانی ٹیم چارٹر طیارے سے انگلینڈ پہنچے گی۔ چارٹر طیارے کے اخراجات انگلش بورڈ اٹھائے گا۔ پاکستانی ٹیم انگلینڈ میں ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلے گی جو ستمبر میں اختتام پذیر ہوگی۔ دوسری جانب ذرائع کا بتانا ہے کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے 25 کھلاڑیوں کو انگلینڈ بھیجنے کی تجویز سامنے آئی ہے اور جس کی وجہ کورونا وائرس کے باعث پیدا ہونے والی صورتحال ہے۔ 15 کھلاڑیوں کے ہمراہ 10 بیک اپ کھلاڑی رکھنے کی تجویز ہے۔ پاکستانی ٹیم پہلے ٹیسٹ سے کم از کم دو ہفتے پہلے پہنچے گی اور کم از کم 10 روز قرنطینہ میں بھی رہے گی۔ قرنطینہ میں رہنے کی مدت کا فیصلہ مقامی شعبہ ہیلتھ کی ہدایات کے مطابق ہوگا۔ سکواڈ کو خصوصی پرواز سے انگلینڈ لے جانے کی تجویز ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
چین کے بعد پاکستانی فوج کے ہاتھوں بھارتی فوج کو پسپائی کا سامنا، ایک ہفتے میں دوسرا بڑا دھچکا دیدیا، پاک فوج نے دشمن کو سبق سکھا دیا
کراچی میں پی آئی اے کا طیارہ گِر کر تباہ، 100 سے زائد مسافروں کی موجودگی کی اطلاعات
افسوس ناک خبر: بھارتی فوج کی نکیال سیکٹر پر شدید گولہ باری، کتنی ہلاکتیں اور کتنے زخمی ہوگئے؟ تشویشناک اطلاعات موصول
بلوچستان میں دو مختلف واقعات میں پاک فوج کے 7جوان شہید
دشمن فو ج آپے سے باہر ، ایل او سی پر شدید گولہ باری ، بری خبر آگئی
پاک فوج میں کورونا وائرس سے پہلی شہادت میجر محمد اصغر کورونا کے باعث جاں بحق

سپورٹس
نیوزی لینڈ نے پاکستان کیساتھ شیڈول کرکٹ سیریز موخر کر کے ایک دوسری ٹیم کیساتھ سیریز کھیلنے کا منصوبہ تیار کر لیا
ورلڈ کپ 2019ء میں بھارت نے پاکستان کیخلاف سازش کی تھی
آئی سی سی پر حکمرانی کی بساط، بھارت نے چال چل دی
بھارت ورلڈ کپ میں پاکستان کا راستہ روکنے کیلئے جان بوجھ کر انگلینڈ سے ہارا: بین سٹوکس
سچ بولنے کی وجہ سے میری کپتانی چھن گئی: یونس خان
قسمت کی دیوی مہربان۔۔!! ثقلین مشتاق اعلیٰ عہدے کیلئے منتخب

Copyright © 2020 DailyQaim. All Rights Reserved | Privacy Policy