Thursday May 9, 2024

1000روپے والے سینکڑوں ٹکٹ کس شخصیت نے خرید لیے ؟؟؟؟اب تک کی بڑی خبر

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے تھرڈ ایڈیشنل کا فائنل آج اسلا م آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کے درمیان کھیلا جارہا ہے ۔ گرائونڈ شام کو ہی تماشائیوں سے کھچا کھچ بھر گیا ۔ کراچی کے شہری اپنے ہوم گرائونڈ پر 9سال کے طویل انتظار کے بعد کوئی بڑا میچ دیکھنے کےلئے خاصے پرجوش نظر آئے ۔ میچ سے قبل رنگا رنگ تقریب میں فنکاروں کی پرفارمنس سے ایونٹ کو چار چاند لگا دیے ۔ سندھ کے وزیر اعلیٰ کے حکم پر میچ دیکھنے کےلئے 1000روپے کی مالیت کے12ٹکٹ خرید لیے گئے ہیں۔ جوسیکریٹریز، ایڈیشنل سیکریٹریز، سندھ کابینہ کے اراکین، میئر

کراچی سمیت انتظامی افسرانکو دیئے جائیں گے۔ وزیر اعلیٰ سندھ نے بذریعہ خطوط وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، چاروں صوبوں کے گورنرز اور وزرائے اعلیٰ کو نیشنل سٹیڈیم میں براہ راست فائنل دیکھنے کی دعوت دی

FOLLOW US