فتح کے 28 سال مکمل۔۔!! گرین شرٹس کا آج کے دن شاندارکارنامہ۔دنیا کے طول وعرض میں عمران خان کے کی جیت نے دھوم مچا دی


لاہور(ویب ڈیسک ) پاکستان کی کرکٹ ورلڈ کپ کی فتح کو28سال مکمل ہوگئے،گرین شرٹس نے 1992ء میں آج ہی کے دن موجودہ وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں انگلینڈکوشکست دے کر دنیائے کرکٹ کا سب سے بڑاٹائٹل اپنے نام کیا۔ کامیابی کا سفرآسان نہیں تھا لیکن کپتان کوفتح کا يقين تھا،کھلاڑی بھی جذے سے سرشارتھے،آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں مشترکہ طور پر ہونے والے کرکٹ ورلڈ کپ میں گرین شرٹس کو پہلے پانچ میچزمیں سے صرف ایک میں فتح ملی۔ انگلينڈ کے خلاف میچ بارش کی نذر ہوا اورایک پوائنٹ ملا، شاہين جيت کے ٹريک پرآئے تو آسٹريليا، سری لنکا اور نيوزی لينڈ کو شکست دے کر سيمی فائنل تک رسائی حاصل کرلی۔ نیوزی لینڈ کے خلاف انضمام الحق کی 37 گیندوں پر 60رنز کی طوفانی اننگز نے پاکستان کوفائنل ميں پہنچاديا ،فائنل میں کپتان عمران خان، جاوید میانداد اورانضمام الحق نے جم کربیٹنگ کی،وسیم اکرم نے میلبورن میں یادگار سپیل کرایا اور پاکستان نے عمران خان کی قیادت میں 1992ء میں پہلی بار عالمی کپ جیت لیا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
کرونا وائرس کے شکار برطانوی وزیراعظم کی طبیعت بگڑ گئی
عوام نے احتیاط نہ کی تو خدشہ ہے پاکستان میں 25 اپریل تک کرونا وائرس کیسز کی تعداد 50 ہزار ہو جائے گی ، وزیراعظم عمران خان
پاکستان بڑی تباہی کے دہانے پر۔۔۔ کورونا وائرس کیا کیا تباہی مچانے والا ہے؟ اقوام متحدہ نے خوفناک پیشنگوئی کر دی
پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد 1865تک جا پہنچی جاں بحق افراد کی تعداد 25 ہوگئی
اس سال حج نہیں ہوگا۔۔!! سعودی حکومت نے باقاعدہ اعلان کر دیا
پاکستان میں کوروناوائرس کا ایک اور مریض دم توڑگیا

سپورٹس
افسوسناک خبر، ملک کے مایہ ناز ڈاکٹر کرونا وائرس کا شکار ہو کر انتقال کر گئے
کورونا کا پھیلائوحکومتی سازش یا پھر۔ باکسر عامر خان کے انکشاف نے تہلکہ مچا دیا
غیر ذمے دارانہ رویے کی انتہاء، لاک ڈاؤن کے باوجود کرکٹر احمد شہزاد اہلِ خانہ کے ہمراہ شمالی علاقہ جات کی سیر کرنے پہنچ گئے
تمام تنازعہ کا خاتمہ۔۔ پی ایس ایل 5کے چمپئن سے متعلق اہم اعلان کردیا گیا
کورونا وائرس کیخلاف جنگ، وسیم اکرم اور عماد وسیم کا عمران خان کی جانب سے قائم فنڈ میں 10,10 لاکھ روپے دینے کا اعلان
شرجیل خان کو قومی ٹیم میں واپس لائے جانے کی باتیں، چیف سلیکٹر مصباح الحق نے فیصلہ سنا دیا

Copyright © 2020 DailyQaim. All Rights Reserved | Privacy Policy