شاہد آفریدی کا غریب اور بے روزگاروں کے گھر راشن پہنچانے کا اعلان


لاہور(نیوز ڈیسک) کرونا وائرس کے خلاف کھلاڑی بھی میدان عمل میں آ گئے، شاہد آفریدی مختلف دیہات میں غریبوں تک راشن پہنچائیں گے۔ فٹبال اسٹار رونالڈو بچوں کو ہاتھ دھونے کی ٹپس دے رہے ہیں، ڈیرن سیمی نے خود کو گھر تک محدود کرلیا۔کرونا وائرس کی آفت میں بوم بوم آفریدی گھر سے نکل پڑے، غریب اور بے روز گاروں کے گھر راشن پہنچانا مشن ہے۔ مختلف دیہاتوں میں سابق کپتان کی مہم جاری ہے۔ لالا کا

کہنا ہے کہ جو اسلام نے سکھایا اس پر غیر مسلم زیادہ عمل کر رہے ہیں۔ یہاں مہنگائی کے باعث مارکیٹوں میں چیزیں غریب سے دور ہو گئیں۔ ماسک اور سیٹیائزرز امیروں نے گھروں میں ذخیرہ کر لیے ہیں۔دوسری جانب حال ہی میں پاکستان شہریت پانے والے ویسٹ انڈین ڈیرن سیمی نے خود کو گھر تک محدود کرلیا ہے اور فٹبال اسٹار رونالڈو کرونا وائرس سے بچنے کے لئے بچوں کو ہاتھ دھونے کی ٹپس دے رہے ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
کرونا وائرس کے شکار برطانوی وزیراعظم کی طبیعت بگڑ گئی
عوام نے احتیاط نہ کی تو خدشہ ہے پاکستان میں 25 اپریل تک کرونا وائرس کیسز کی تعداد 50 ہزار ہو جائے گی ، وزیراعظم عمران خان
پاکستان بڑی تباہی کے دہانے پر۔۔۔ کورونا وائرس کیا کیا تباہی مچانے والا ہے؟ اقوام متحدہ نے خوفناک پیشنگوئی کر دی
پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد 1865تک جا پہنچی جاں بحق افراد کی تعداد 25 ہوگئی
اس سال حج نہیں ہوگا۔۔!! سعودی حکومت نے باقاعدہ اعلان کر دیا
پاکستان میں کوروناوائرس کا ایک اور مریض دم توڑگیا

سپورٹس
افسوسناک خبر، ملک کے مایہ ناز ڈاکٹر کرونا وائرس کا شکار ہو کر انتقال کر گئے
کورونا کا پھیلائوحکومتی سازش یا پھر۔ باکسر عامر خان کے انکشاف نے تہلکہ مچا دیا
غیر ذمے دارانہ رویے کی انتہاء، لاک ڈاؤن کے باوجود کرکٹر احمد شہزاد اہلِ خانہ کے ہمراہ شمالی علاقہ جات کی سیر کرنے پہنچ گئے
تمام تنازعہ کا خاتمہ۔۔ پی ایس ایل 5کے چمپئن سے متعلق اہم اعلان کردیا گیا
کورونا وائرس کیخلاف جنگ، وسیم اکرم اور عماد وسیم کا عمران خان کی جانب سے قائم فنڈ میں 10,10 لاکھ روپے دینے کا اعلان
شرجیل خان کو قومی ٹیم میں واپس لائے جانے کی باتیں، چیف سلیکٹر مصباح الحق نے فیصلہ سنا دیا

Copyright © 2020 DailyQaim. All Rights Reserved | Privacy Policy