مایہ ناز پاکستانی کرکٹر کی اہلیہ نے فلمی دنیا میں قدم رکھ لیا،فلم”منی بیک گارنٹی“ میں اہم کردار ادا کریں گی


اسلام آباد: پاکستانی کرکٹر وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم نے فلمی دنیا میں قدم رکھ دیا۔ آسٹریلوی نژاد سابق ماڈل شنیرا فلم ’’ منی بیک گارنٹی‘‘ میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔ انہوں نے اس حوالے سے فلم کی عکس بندی کے دوران تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ یہ ان کے کیریئر کی پہلی فلم ہے اور ان کا تمام پاکستانی اداکاروں کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ شاند ار رہا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ وہ فلم کے تمام اداکاروں کا کام اور ان تھگ محنت اور مسلسل فلم کی شوٹنگ دیکھ کر بہت متاثر ہوئی ہیں ۔ فلم ’’منی بیک گارنٹی‘‘ کی کاسٹ پاکستان کے 35 نامور اداکاروں پر مبنی ہے ، فلم رواں سال سینما کی زینت بنے گی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
سرحد پر پاک فوج اور بھارتی فوج کے درمیان گھمسان کی لڑائی، پاک فوج کا جوان شہید
آج کی بڑی بریکنگ نیوز: لاہور ہائیکورٹ نے واہگہ بارڈر کیس کا فیصلہ سنا دیا
پاکستان کا فضا سے زمین اور سمندر پر مار کرنیوالے رعد 2میزائل کا کامیاب تجربہ
پولیو مہم کے دوران زور دار دھماکہ
بریکنگ نیوز : دہشتگردوں کا ایک اور کاری وار.پاکستان کے اہم ترین شہر میں بم دھماکہ۔۔۔ بڑے جانی نقصان کی اطلاعات
بریکنگ نیوز! پاکستان کے خدشات درست ثابت ہوئے، بھارتی فوج کا سرحد کے مختلف سیکٹرز پر حملہ

سپورٹس
حیران کن خبر: پی ایس ایل میں حصہ لینے والا وہ کھلاڑی جس کے لیے وزیراعظم عمران خان نے خصوصی تحفہ بھجوا دیا
عمر اکمل کا کیریئر تباہ ہوگیا، پی سی بی کی جانب سے عائد کردہ پابندی کی اصل وجہ سامنے آگئی
بریکنگ نیوز: بھارت کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کی میزبانی کرے گا یا نہیں ؟ خبر آگئی
پی ایس ایل کے انعقاد سے قبل بڑی بریکنگ نیوز: آپ کسی قسم کی کرکٹ نہیں کھیل سکتے.مشہور ٹیم کی ریڑھ کی ہڈی سمجھا جانیوالا کھلاڑی پابندی کا شکار ہو گیا
سرپرائز : پی ایس ایل کا پاکستان میں انعقاد کس شخص کی وجہ سے ممکن ہوا ؟ نام آپ کو حیران کر ڈالے گا
پی ایس ایل 5کیلئے پنجابی میں کمنٹری کروانے کیلئے بڑی آواز بلند ہوگئی

Copyright © 2020 DailyQaim. All Rights Reserved | Privacy Policy