Wednesday January 15, 2025

رمضان المبارک میں یہ خاتون آپ کو اسلام سکھانے ٹی وی پر آجائیں گی۔۔۔ صنم بلوچ کی ایسی تصاویرمنظر عام پر آگئیں کہ دیکھنے والوں نے کانوں کو ہاتھ لگا لیے

لاہور() بلاشبہ صنم بلوچ ایک نامور ٹی وی ہوسٹ اور اداکارہ ہیں، انہوں نے مارننگ شوز کو کئی مختلف انداز اور جہتیوں سے روشناس کرایا ہے۔ تاہم ان کو اس وقت سوشل میڈیا پر تنقید کا سامنا کرنا پڑا انہوں نے غیر روایتی لباس زیب تن کر کے تصاویر انسٹا گرام پر اپلوڈ کیں۔ مداحوں کا کہنا تھا کہ اداکارہ سستی شہرت

حاصل کرنے کیلئے ایسی تصاویر اپلوڈ کر رہی ہیں، رمضان میں حجاب وہ صرف دکھاوے کیلئے پہنتی ہیں۔

Vacay baby!! 👓 #sanambaloch #official #exclusive

A post shared by Sanam Baloch (@sanamabaloch) on

FOLLOW US