بالی ووڈ کے دبنگ ہیرو سلمان خان کا کہنا ہے کہ انہیں لڑکی مل گئی ہے۔ٹوئٹر پر سلمان خان نے انتہائی مختصر پیغام میں کہا کہ ’ مجھے لڑکی مل گئی‘۔ سلمان خان کے یہ اعلان کرتے ہی بھارت اور بالخصوص بالی ووڈ میں تہلکہ مچ گیا ہے۔ سلمان خان کے ٹویٹ کرنے کے صرف 28 منٹ کے اندر ہی اسے تقریباً 10 ہزار بار لائک، تین ہزار بار ری ٹویٹ کیا جاچکا
ہے جبکہ اس وقت کے دوران اس ٹویٹ پر 4 ہزار کمنٹ بھی پاس ہوچکے ہیں۔واضح رہے کہ 52 سالہ بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے ابھی تک شادی نہیں کی ، وہ جس بھی پروگرام یا تقریب میں شرکت کرتے ہیں ان سے اس حوالے سے سوال ضرور پوچھا جاتا ہے۔دنیا بھر کی دل