پشاور(نیوز ڈیسک)خیبر پختون خواہ کے ضلع مردان میں اسٹیج اداکارہ سنبل خان قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئیں۔مردان کے علاقے شیخ ملتون ٹاؤن میں 3 نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں مشہور اسٹیج اداکارہ سنبل خان جاں بحق ہوگئیں۔اسٹیج اداکارہ کی لاش کو اسپتال منتقل کیا جارہا ہے جب کہ حملے کے بعدتینوں ملزمان
موقع سے فرار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق مردان کے علاقے شیخ ملتون ٹاؤن میں 3 نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں مشہور اسٹیج اداکارہ سنبل خان جاں بحق ہوگئیں۔اسٹیج اداکارہ کی لاش کو اسپتال منتقل کیا جارہا ہے جب کہ حملے کے بعد تینوں ملزمان موقع سے فرار ہوگئے۔