Tuesday January 21, 2025

کل تُو کچھ نہیں تھا تو میں پاک تھی آج تُو کچھ بن گیا تو میں ناپاک ہوگئی،بھارتی کرکٹر کی اہلیہ نے اپنی برہنہ تصویرشئیر کر دی

ممبئی : انڈین فاسٹ باؤلر محمد شامی کی اہلیہ حسین جہاں نے اپنی ایک برہنہ تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے جس کے باعث انہیں شدید تنقید کا سامنا ہے۔ حسین جہاں اپنے شوہر پر سنگین نوعیت کے الزامات لگانے کے بعد ان سے علیحدگی اختیار کرچکی ہیں۔ انہوں نے انسٹاگرام پر اپنی ایک ماضی کی تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ اپنے شوہر کے ساتھ برہنہ کھڑی ہیں۔حسین جہاں نے یہ تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا ” کل تُو کچھ نہیں تھا تو میں پاک تھی آج تُو کچھ بن گیا تو میں ناپاک ہوگئی، جھوٹ برقع ڈال کر بے پردہ سچ کو مٹا نہیں سکتا، مگر مچھ کے آنسو کچھ دنوں کا ہی سہارا ہوتے ہیں۔” ناہید مہتاب نے حسین جہان سے کہا کہ اگراپ یہ سوچ رہی ہو کہ ایسا کرکے بہت اچھا کر رہی ہو تو آپ غلط ہیں، کسی بھی مذہب میں اس کی اجازت نہیں ہے ۔ عرفان خان نے حسین جہاں سے کہا’’ایسی پوسٹ کرنے میں شرم نہیں آتی ؟‘‘

حریم شاہ نے جن پیسوں کے ساتھ ویڈیو بنائی وہ کس کے ہیں ؟ ایف آئی اے کے حرکت میں آنے کے بعدٹک ٹاکر نے سچ بتا دیا

حکومت کیلئے منی بجٹ منظور کروانا آسان ہو گیا، حکومت اپنے اتحادیوں کو راضی کرنے میں کامیاب

حوثی باغیوں کو شکست، یمنی فوج نے اہم علاقے کا قبضہ حاصل کرلیا، عرب اتحاد کا پورا یمن آزاد کرانے کا اعلان

FOLLOW US