Sunday January 19, 2025

اداکارہ منال خان زخمی، ہسپتال داخل

کراچی : پاکستانی اداکارہ منال خان زخمی ہوگئیں۔ یہ واضح نہیں ہوسکا کہ انہیں چوٹ کیسے لگی ہے۔ منال خان کے منگیتر احسن محسن اکرام نے اداکارہ کی ہسپتال میں لی گئی تصویر شیئر کی ہے۔ اس کے علاوہ اداکارہ نے خود بھی اپنی تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی ہے۔ تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ منال خان کے پاؤں پر پٹی بندھی ہوئی ہے۔ ابھی تک یہ واضح نہیں ہوسکا کہ اداکارہ کو چوٹ کیسے لگی ہے۔

علیحدگی کے اعلان کے بعد عامر خان اور کرن راﺅ نے اکٹھے ویڈیو پیغام جاری کردیا

مفتی عزیز الرحمان کی طالب علم سے زیادتی کیس کا معاملہ نیا رخ اختیار کر گیا ڈی این اے میچ نہ ہو سکا،زیادتی کے شواہد بھی نہیں ملے

FOLLOW US