Friday April 26, 2024

پاکستان واحد ملک ہے جہاں پورا لباس پہننے پر بہت عزت ملتی ہے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ پاکستان وہ واحد ملک ہے جہاں آپ کوپورا لباس پہننے پر بہت عزت ملتی ہے۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ وہ بطور اداکارہ خود کو خوش قسسمت تصور کرتی ہیں کہ وہ پاکستانی اداکارہ ہے کیونکہ یہاں آپ کو عزت کمانے کے لیے کسی آئٹم نمبر کرنے کی ضرورت نہیں بلکہ یہاں آپ جتنے کپڑی(پورا لباس) پہنے گئے آپ کو اتنی ہی عزت دی جائے گی۔ یاد رہے کہ ماہرہ خان جلد ہی فہد مصطفی کے ساتھ فلم’’قائد اعظم زندہ باد ‘‘ میں دکھائی دیں گی۔

FOLLOW US