پاکستانیوں کا نتظار ختم۔۔!! اتغرل کی حلیمہ سلطان کے ساتھ تصویر میں یہ نوجوان لڑکا کون ہے ؟ تفصیلات آگئیں


لاہور (نیوز ڈیسک ) ارتغرل کی بیوی حلیمہ سلطان کا کردار نبھانے والی ’ ’ اسرا بلگج“اس وقت پاکستانیوں کے دل میں اتر چکی ہیں اور ان کی اداکاری اور خوبصور ت چہرے کو بے پناہ سراہا جارہاہے تاہم اب ان کی ایک نوجوان خوبرو لڑکے کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس کے متعلق کئی چہ مگوئیاں جاری ہیں تاہم اب اس کی تفصیلات سامنے آ گئیں ہیں ۔تفصیلات کے مطابق اوپر دی گئی تصویر میں اسرا بلگج کے ساتھ یہ جوان لڑکا دراصل ان کا حقیقی بھائی ہے جس کا نام ” علی بلگج “ ہے ۔

حلیمہ سلطان اس وقت کیریئر کے عروج پر ہیں اور انہیں یہ شہرت صرف ارتغرل کے باعث ہی حاصل ہو ئی ہے ، پاکستانیوں کی جانب سے محبت ملنے پر اداکارہ بہت خوش ہیں اور انہوں نے جلد ہی پاکستان آنے کا بھی اعلان کر دیاہے ۔ آپ کو یہ جان کر حیرت ہو گی کہ حلیمہ سلطان کا کردار نبھانے والی ترک اداکارہ حقیقی زندگی میں طلاق شدہ ہیں ،انہوں نے ترکی کے معروف فٹبالر ” گوخان طور “ سے 2017 میں شادی کی تھی تاہم یہ زیادہ دیر نہیں چل سکی اور دونوں کے درمیان دو سال بعد علیحدگی ہو گئی ۔شادی ٹوٹنے کی وجہ بے وفائی نکلی کیونکہ اسرا بلگج کو معلوم ہو گیا تھا کہ ان کے شوہر گوخان طور بے وفائی کر رہے ہیں جسے وہ معاف نہیں کر پائیں ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
چین کے بعد پاکستانی فوج کے ہاتھوں بھارتی فوج کو پسپائی کا سامنا، ایک ہفتے میں دوسرا بڑا دھچکا دیدیا، پاک فوج نے دشمن کو سبق سکھا دیا
کراچی میں پی آئی اے کا طیارہ گِر کر تباہ، 100 سے زائد مسافروں کی موجودگی کی اطلاعات
افسوس ناک خبر: بھارتی فوج کی نکیال سیکٹر پر شدید گولہ باری، کتنی ہلاکتیں اور کتنے زخمی ہوگئے؟ تشویشناک اطلاعات موصول
بلوچستان میں دو مختلف واقعات میں پاک فوج کے 7جوان شہید
دشمن فو ج آپے سے باہر ، ایل او سی پر شدید گولہ باری ، بری خبر آگئی
پاک فوج میں کورونا وائرس سے پہلی شہادت میجر محمد اصغر کورونا کے باعث جاں بحق

سپورٹس
نیوزی لینڈ نے پاکستان کیساتھ شیڈول کرکٹ سیریز موخر کر کے ایک دوسری ٹیم کیساتھ سیریز کھیلنے کا منصوبہ تیار کر لیا
ورلڈ کپ 2019ء میں بھارت نے پاکستان کیخلاف سازش کی تھی
آئی سی سی پر حکمرانی کی بساط، بھارت نے چال چل دی
بھارت ورلڈ کپ میں پاکستان کا راستہ روکنے کیلئے جان بوجھ کر انگلینڈ سے ہارا: بین سٹوکس
سچ بولنے کی وجہ سے میری کپتانی چھن گئی: یونس خان
قسمت کی دیوی مہربان۔۔!! ثقلین مشتاق اعلیٰ عہدے کیلئے منتخب

Copyright © 2020 DailyQaim. All Rights Reserved | Privacy Policy