اداکارہ سعدیہ غفار کی شادی میں سجل علی کی موجودگی نے لاکھوں سوال کھڑے کردیئے۔ مداح بھی دیکھ کر حیران رہ گئے


کراچی (ویب ڈیسک) سعدیہ غفار اور حسن حیات خان کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوچکا ہے، گزشتہ شب ڈھولکی کی تقریب کو سجل علی، اقرا عزیز اور یاسر حسین کے رقص نے چار چاند لگا دئیے۔ پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکارہ سعدیہ غفار اور اداکار حسن حیات خان رواں ماہ کے اختتام پر شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔ ان دنوں کی شادی کی رنگا رنگ تقریبات جاری ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر حسن حیات خان نے اپنی اور سعدیہ غفار کی رسم حنا کی تصویر شیئر کی جس میں دونوں ایک ساتھ بیٹھے ہیں اور سعدیہ غفار، حسن کو ابٹن لگارہی ہے۔ اداکارہ سفید رنگ جبکہ حسن حیات خان پیلے رنگ کے کپڑے زیب تن کیے ہوئے ہیں۔ شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے ستاروں نے حسن حیات اور سعدیہ غفار کی رسم حنا میں شرکت کی، تقریب میں مشہور اداکارہ، سجل علی، صبور علی، کنزہ ہاشمی اور اداکارہ اقراء عزیز نے یاسر حسین کے ہمراہ شریک تھیں۔ یاد رہے کہ رواں ماں کے آغاز پر دونوں کی منگنی ہوئی تھی اور اسی ماہ کے آخر میں دونوں نے شادی کا فیصلہ کیا تھا۔ واضح رہے کہ 27 سالہ حسن حیات خان پاکستان ٹی وی انڈسٹری کے گلوکار بھی ہیں اور اداکار بھی ہیں۔ انہوں نے ڈرامہ ’بھول‘ میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
کرونا وائرس کے شکار برطانوی وزیراعظم کی طبیعت بگڑ گئی
عوام نے احتیاط نہ کی تو خدشہ ہے پاکستان میں 25 اپریل تک کرونا وائرس کیسز کی تعداد 50 ہزار ہو جائے گی ، وزیراعظم عمران خان
پاکستان بڑی تباہی کے دہانے پر۔۔۔ کورونا وائرس کیا کیا تباہی مچانے والا ہے؟ اقوام متحدہ نے خوفناک پیشنگوئی کر دی
پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد 1865تک جا پہنچی جاں بحق افراد کی تعداد 25 ہوگئی
اس سال حج نہیں ہوگا۔۔!! سعودی حکومت نے باقاعدہ اعلان کر دیا
پاکستان میں کوروناوائرس کا ایک اور مریض دم توڑگیا

سپورٹس
افسوسناک خبر، ملک کے مایہ ناز ڈاکٹر کرونا وائرس کا شکار ہو کر انتقال کر گئے
کورونا کا پھیلائوحکومتی سازش یا پھر۔ باکسر عامر خان کے انکشاف نے تہلکہ مچا دیا
غیر ذمے دارانہ رویے کی انتہاء، لاک ڈاؤن کے باوجود کرکٹر احمد شہزاد اہلِ خانہ کے ہمراہ شمالی علاقہ جات کی سیر کرنے پہنچ گئے
تمام تنازعہ کا خاتمہ۔۔ پی ایس ایل 5کے چمپئن سے متعلق اہم اعلان کردیا گیا
کورونا وائرس کیخلاف جنگ، وسیم اکرم اور عماد وسیم کا عمران خان کی جانب سے قائم فنڈ میں 10,10 لاکھ روپے دینے کا اعلان
شرجیل خان کو قومی ٹیم میں واپس لائے جانے کی باتیں، چیف سلیکٹر مصباح الحق نے فیصلہ سنا دیا

Copyright © 2020 DailyQaim. All Rights Reserved | Privacy Policy