گزشتہ 10سال سے کس بیماری میں مبتلا ہوں، اداکارہ نازش جہانگیرنے بتادیا


اسلام آباد(ویب ڈیسک)ڈرامہ سیریل ’کہیں دیپ جلے‘ میں اپنا ااپ منوانے والی اداکارا نازش جہانگیر نے سوشل میڈیا پر ڈپریشن کے حوالے سے بات کی ۔بہت دفعہ شوبز انڈسٹری کی متعدد اداکاراؤں کو سوشل میڈیا پر ڈپریشن کے حوالے سے بات چیت کرتے دیکھا گیا ہے۔اسی طرح ڈرامہ سیریل ’کہیں دیپ جلے‘ میں اپنا ااپ منوانے والی ایک اداکارا نازش جہانگیر نے سوشل میڈیا پر ڈپریشن کے حوالے سے کہا کے کہا کہ مجھے کوئی شرم محسوس نہیں ہورہیہ یہ قبول کرتے ہوئے کہ میں ١٠ سال سے ڈپریشن سے جنگ لڑھ رہی ہوں ۔ اداکارہ نازش جہانگیر نے حال ہی میں طویل عرصے سے ڈپریشن میں مبتلا ہونے کے حوالے سے بتادیا۔

شوبز انڈسٹری کی متعدد اداکاراؤں کو سوشل میڈیا پر ڈپریشن کے حوالے سے بات چیت کرتے دیکھا گیا ہے جس میں اداکارہ ماورا حسین، حنا الطاف اور ماہی بلوچ سمیت دیگر شخصیات شامل ہیں۔اب حال ہی ڈپریشن کے حوالے سے ایک اور اداکارہ نے سوشل میڈیا کا سہارا لیتے ہوئے مداحوں کو اپنی بیماری سے متعلق بتایا۔نازش جہانگیر نے سوشل میڈیا پر ایک طویل پوسٹ لکھی جس میں ان کا کہنا تھا کہ بہت سے لوگ یہ بات نہیں جانتے کہ ’پوسٹ ٹرامیٹک اسٹریس ڈس آرڈر‘ کا علاج نا کرنے سے اس کے تباہ کن اثرات ہوسکتے ہیں۔نازش جہانگیر نے اپنی پوسٹ میں مزید بتایا کہ یہ بیماری نا صرف آپ کے گھر والوں اور دوستوں سے تعلقات کو متاثر کرتی ہے بلکہ یہ آپ کو جذباتی مسائل اور صحت سے متعلق مسئلوں میں بھی مبتلا کردیتی ہے۔نازش نے اپنی پوسٹ کے ذریعے سب کو پیغام دیا کہ ایسا کوئی بھی فارمولا نہیں ہے جو اچانک آپ کو خوف سے نکال کر ٹھیک کر دے، صبر کریں، اپنے سفر کو ہی مرہم بننے دیں علاوہ ازیں اداکارہ نے یہ بھی کہا کہ وہ روزانہ عبادت کرتی ہیں۔واضح رہے کہ اسلام آباد سے تعلق رکھنے والی اداکارہ نازش جہانگیر نے اپنے کیرئیر کا آغاز 2015 میں کیا۔نازش جہانگیر پر اداکار محسن عباس حیدر کی سابق اہلیہ کی جانب سے الزام بھی عائد کیا گیا تھا کہ ان کے محسن کے ساتھ تعلقات ہیں جس پر دونوں کی جانب سے تردید کی گئی تھی کہ یہ الزامات چھوٹے اور بے بنیاد ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
سرحد پر پاک فوج اور بھارتی فوج کے درمیان گھمسان کی لڑائی، پاک فوج کا جوان شہید
آج کی بڑی بریکنگ نیوز: لاہور ہائیکورٹ نے واہگہ بارڈر کیس کا فیصلہ سنا دیا
پاکستان کا فضا سے زمین اور سمندر پر مار کرنیوالے رعد 2میزائل کا کامیاب تجربہ
پولیو مہم کے دوران زور دار دھماکہ
بریکنگ نیوز : دہشتگردوں کا ایک اور کاری وار.پاکستان کے اہم ترین شہر میں بم دھماکہ۔۔۔ بڑے جانی نقصان کی اطلاعات
بریکنگ نیوز! پاکستان کے خدشات درست ثابت ہوئے، بھارتی فوج کا سرحد کے مختلف سیکٹرز پر حملہ

سپورٹس
حیران کن خبر: پی ایس ایل میں حصہ لینے والا وہ کھلاڑی جس کے لیے وزیراعظم عمران خان نے خصوصی تحفہ بھجوا دیا
عمر اکمل کا کیریئر تباہ ہوگیا، پی سی بی کی جانب سے عائد کردہ پابندی کی اصل وجہ سامنے آگئی
بریکنگ نیوز: بھارت کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کی میزبانی کرے گا یا نہیں ؟ خبر آگئی
پی ایس ایل کے انعقاد سے قبل بڑی بریکنگ نیوز: آپ کسی قسم کی کرکٹ نہیں کھیل سکتے.مشہور ٹیم کی ریڑھ کی ہڈی سمجھا جانیوالا کھلاڑی پابندی کا شکار ہو گیا
سرپرائز : پی ایس ایل کا پاکستان میں انعقاد کس شخص کی وجہ سے ممکن ہوا ؟ نام آپ کو حیران کر ڈالے گا
پی ایس ایل 5کیلئے پنجابی میں کمنٹری کروانے کیلئے بڑی آواز بلند ہوگئی

Copyright © 2020 DailyQaim. All Rights Reserved | Privacy Policy