اداروں کے خلاف بیان بازی، پاکستان کی معروف اور متنازعہ خاتون صحافی کو کمر توڑ جھٹکا دے دیا گیا


اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایف آئی اے نے معروف صحافی و سماجی کارکن گل بخاری کو طلب کر لیا۔تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے کی انسداد دہشت گردی ونگ نے گل بخاری کو نوٹس بھیجا ہے اور اس سلسلے میں انٹرپول سے بھی رابطہ کر لیا گیا ہے۔اے آر وائے نیوز کے مطابق گل بخاری کو یہ نوٹس منگل کے روز بھیجا گیا ہے۔ذرائع ایف آئی اے کے مطابق گل بخاری کی جائیداد بھی ضبط کی جا سکتی ہے۔عدالتی حکم کے بعد معاہدے کے تحت گل بخاری کو واپس لایا جائے گا۔عدم پیشی پر گل بخاری کے خلاف انسداد دہشت گردی کے تحت مقدمہ درج کیا جائے گا۔گل بخاری کو ایف آئی اے کا نوٹس ملنے کے بعد سوشل میڈیا پر بھی تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔اس حوالے سے معروف صحافی ثناءبچہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے

کہ انسانی حقوق کے کارکن کو ٹارگٹ کرنے کا آج سے بہتر کوئی دن ہو ہی نہیں سکتا۔ خیال رہے کہ جون 2018ء میں نامعلوم افراد نے گل بخاری کو لاہور میں کینٹ ایریا سے اس وقت اغواء کرلیا تھا جب وہ ٹی وی پروگرام میں شرکت کیلئے دفتر کی گاڑی میں جارہی تھی۔انہیں چند گھنٹے بعد چھوڑ دیا گیا تھا۔ بعد میں انہوں نے ٹوئٹر پر گھر پہنچنے کی تصدیق کی تھی اور کسی پر بھی اپنے اغواء کا الزام نہیں لگایا تھا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر سے جب اس حوالے سے پوچھا گیا تو انہوں نے کہا کہ اس واقعے کی تحقیقات ضروری ہونی چاہئیں۔ انہوں نے کہا کہ فوج سے اس واقعے سے کوئی تعلق نہیں اور افسوس کے ساتھ اس طرح کے واقعات کے بارے میں کچھ لوگ غلط بغیر تحقیق کے غلط تاثر پھیلاتے ہیں۔اس وقت مسلم لیگ ن کی رہنما اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے سماجی کارکن گل بخاری کے لاپتہ ہونے کی بازگشت پر کہا تھا کہ ان کا اغوا ء بہت پریشان کن خبر ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
سرحد پر پاک فوج اور بھارتی فوج کے درمیان گھمسان کی لڑائی، پاک فوج کا جوان شہید
آج کی بڑی بریکنگ نیوز: لاہور ہائیکورٹ نے واہگہ بارڈر کیس کا فیصلہ سنا دیا
پاکستان کا فضا سے زمین اور سمندر پر مار کرنیوالے رعد 2میزائل کا کامیاب تجربہ
پولیو مہم کے دوران زور دار دھماکہ
بریکنگ نیوز : دہشتگردوں کا ایک اور کاری وار.پاکستان کے اہم ترین شہر میں بم دھماکہ۔۔۔ بڑے جانی نقصان کی اطلاعات
بریکنگ نیوز! پاکستان کے خدشات درست ثابت ہوئے، بھارتی فوج کا سرحد کے مختلف سیکٹرز پر حملہ

سپورٹس
حیران کن خبر: پی ایس ایل میں حصہ لینے والا وہ کھلاڑی جس کے لیے وزیراعظم عمران خان نے خصوصی تحفہ بھجوا دیا
عمر اکمل کا کیریئر تباہ ہوگیا، پی سی بی کی جانب سے عائد کردہ پابندی کی اصل وجہ سامنے آگئی
بریکنگ نیوز: بھارت کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کی میزبانی کرے گا یا نہیں ؟ خبر آگئی
پی ایس ایل کے انعقاد سے قبل بڑی بریکنگ نیوز: آپ کسی قسم کی کرکٹ نہیں کھیل سکتے.مشہور ٹیم کی ریڑھ کی ہڈی سمجھا جانیوالا کھلاڑی پابندی کا شکار ہو گیا
سرپرائز : پی ایس ایل کا پاکستان میں انعقاد کس شخص کی وجہ سے ممکن ہوا ؟ نام آپ کو حیران کر ڈالے گا
پی ایس ایل 5کیلئے پنجابی میں کمنٹری کروانے کیلئے بڑی آواز بلند ہوگئی

Copyright © 2020 DailyQaim. All Rights Reserved | Privacy Policy