Monday January 20, 2025

محمد رضوان کے 65 لاکھ روپے سے بھی زیادہ انعام جیتنے والا کھلاڑی

لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن میں سب سے زیادہ انعام ملتان سلطانز کے خوشدل شاہ نے جیتا ہے۔ اگرچہ ملتان سلطانز کو فائنل مقابلے میں لاہور قلندرز کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے لیکن اس کے باوجود اس کے کھلاڑیوں نے انفرادی کارکردگی سے سب کے دل جیت لیے۔ ملتان کے کپتان محمد رضوان کو ٹورنامنٹ کا بہترین کھلاڑی اور وکٹ کیپر قرار دیا گیا اور اس کیلئے انہیں 65 لاکھ روپے کی انعامی رقم دی گئی۔ ملتان سلطانز کے خوشدل شاہ ٹورنامنٹ کے بہترین آل راؤنڈر اور بہترین فیلڈر قرار پائے جس کیلئے انہیں 35، 35 لاکھ روپے کے دو انعامات سے نوازا گیا۔ انہوں نے مجموعی طور پر 70 لاکھ روپے کی انعامی رقم جیتی۔

’اوہ! رانا صاحب ہن تے آجاؤ‘، فائنل میں شائقین کو قلندرز کے فواد رانا کی یاد ستانے لگی

لاہور قلندرز پہلی بار پی ایس ایل کا چیمپئن بن گیا

نیٹو کے جارحانہ بیانات، روس نے نیوکلیئر فورس کو ہائی الرٹ کردیا

FOLLOW US