Monday January 20, 2025

’آج سرپرائز ڈے ہے ‘ شاہد آفرید ی نے پی ایس ایل فائنل سے قبل پیغام جاری کردیا

کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راونڈر شاہد آفریدی نے پی ایس ایل فائنل میں لاہور قلندرزکی جیت کا امکان ظاہر کردیا ۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ آج سرپرائزڈے ہے ،اس لیے مجھے یقین ہے کہ لاہور قلندرز ملتان سلطانز کو سرپرائز کر سکتی ہے ۔ان کاکہنا تھا کہ لاہور کا کراﺅڈ فائنل میچ سے لطف اندوز ہو گا ، پی ایس ایل اب میگا ایونٹ بن چکا ہے اور فائنل میں سٹیڈیم بھرا ہو گا۔

ریحام خان کومراد سعید نے اپنے خلاف جاری پروپیگنڈہ اور بہتان تراشی پر قانونی نوٹس بھیج دیا

عمران خان پیوٹن کو جنگ روکنے پر مجبور کریں، یوکرینی وزیر خارجہ نے امریکی کی بجائے پاکستان سے رابطہ کر لیا

سندھ حقوق مارچ میں جیب کتروں کی چاندنی ہو گئی تحریک انصاف مارچ ،پی ٹی آئی کے متعدد رہنما اور کارکن لٹ گئے

FOLLOW US