Monday January 20, 2025

پی ایس ایل فائنل ، لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کے درمیان میچ کاٹاس ہو گیا

لاہور: پاکستان سپر لیگ کے فائنل میچ میں لاہور قلندرز نے ملتان سلطان سے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ ٹاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی نے کہا کہ فائنل میچ کی وجہ سے پریشر ہو گا لیکن کوشش کریں گے کہ حریف ٹیم کو بڑا ہدف دیں ۔ان کا کہنا تھا کہ آج میچ میں ایک تبدیلی ہے ، ذیشان اشرف کی جگہ فل سالٹ ٹیم کا حصہ ہیں ۔ ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے کہا کہ ہمارا پلان بھی پہلے بلے بازی کا تھا لیکن ٹاس ہمارے ہاتھ میں نہیں ہے ،اچھی کرکٹ کھیلیں گے ، ہماری ٹیم میں بھی ایک تبدیلی ہے ٹم ڈیوڈ کو ٹیم کا حصہ بنا یا گیا ہے۔

’’بی این پی مینگل ہمارے ساتھ ہے ، تحریک عدم اعتماد ۔۔‘‘شہبازشریف نے بڑا اعلان کر دیا

تحریک عدم اعتماد، آصف علی زرداری نے اپنا کام مکمل کرلیا، تیاری پوری ہونے کا دعویٰ

FOLLOW US