Monday January 20, 2025

“میری ماں کو کرکٹ کی اے بی سی بھی نہیں پتا لیکن دعا دیتی ہیں کہ اللہ میرے بیٹے کو شاہد آفریدی جیسا بنائے” شاہنواز دھانی کے بھائی کا دلچسپ انکشاف

لاہور: ملتان سلطانز میں شامل نوجوان فاسٹ باؤلر شاہنواز دھانی کے بھائی مخمور علی دھانی کا کہنا ہےکہ ان کی والدہ بھائی کو شاہد آفریدی کی طرح کامیاب ہونے کی دعا دیتی ہیں۔ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں مخمور دھانی نے کہا کہ ان کی والدہ کو کرکٹ کی اے بی سی کا بھی نہیں پتا لیکن اگر آپ ان سے یہ پوچھیں کہ شاہنواز کیا کرتا ہے تو ان کا جواب ہوگا ” میرا بیٹا آفریدی کی طرح کرکٹ کھیلتا ہے۔” مخمور کے مطابق ان کی والدہ ہمیشہ شاہنواز کیلئے دعا کرتی ہیں ” اللہ تمہیں آفریدی کی طرح کامیاب کرے” کیونکہ انہیں کرکٹ میں صرف شاہد آفریدی کا ہی پتا ہے۔

لاہور قلندرز نے آج کیا منصوبہ بنا یا تھا ؟ شاہین آفریدی نے میچ جیتنے کے بعد بتا دیا

اسلام آباد کو شکست، لاہور قلندرز نے فائنل میں جگہ بنالی

سفاری پارک واقعہ؛ شیروں کو زہر دینے جانے پر غور شروع نوجوان کو کھانے کے بعد شیر آدم خور ہو گئے۔ محکمہ وائلڈ لائف

https://twitter.com/dahani_makhmoor/status/1497112275626303490?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1497112275626303490%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_c10&ref_url=https%3A%2F%2Fdailypakistan.com.pk%2F25-Feb-2022%2F1407904

FOLLOW US