بھاڑ میں گئی تمہاری سیاست ، تم تو میرے بیٹے کو ۔۔۔۔۔ نواز شریف کی والدہ شمیم بیگم اور مریم نواز آمنے سامنے ۔۔۔۔ جاتی امراء کے در و دیوار ہلا دینے والے انکشافات


لاہور (ویب ڈیسک) تم اپنی سیاست اپنے پاس رکھو، مجھے صرف میرے بیٹے کی زندگی عزیز ہے، نواز شریف کی والدہ نے مریم نواز کو جھاڑ پلا دی، علاج کیلئے بیرون ملک جانے کی ہدایت کر دی۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی اور تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کی والدہ نے مریم نواز کو جھاڑ پلائی ہے۔ گزشتہ دنوں جب نواز شریف علاج کیلئے بیرون ملک جانے کیلئے راضی نہیں ہو رہے تھے تو اس وقت شہباز شریف نے انہیں منانے کی بھرپور کوشش کی۔

شہباز شریف کی جانب سے نواز شریف کو بیرون ملک جانے کیلئے منانے کی کوششیں کرنے پر مریم نواز نے اعتراض کیا تو اس وقت وہاں موجود نواز شریف کی والدہ بول پڑیں اور انہوں نے اپنی پوتی کو ٹھیک ٹھاک جھاڑ پلا دی۔ نواز شریف کی والدہ نے مریم نواز کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ تم اپنی سیاست اپنے پاس رکھو مجھے اس سیاست سے کوئی غرض نہیں ہے۔ نواز شریف کی والدہ نے کہا کہ ان کیلئے اس وقت صرف ایک بات اہمیت رکھتی ہے اور وہ ان کے بیٹے کی صحت ہے۔ اس کے علاوہ انہیں کسی کی سیاست سے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔ عارف حمید بھٹی کا مزید کہنا ہے کہ اس وقت شریف خاندان میں اختلافات عروج پر ہیں۔ حمزہ شہباز سمجھتے ہیں کہ ان کے جیل جانے اور ان کیخلاف جو مقدمات چل رہے ہیں ان میں مریم نواز کا ہاتھ ہے۔ جبکہ شریف خاندان کا ہر شخص کوشش کر رہا ہے کہ نواز شریف کو کچھ ہو جانے کی صورت میں یا ان کے بیرون ملک چلے جانے کی صورت میں مسلم لیگ ن کی باگ دوڑ وہ سنبھال لے۔ اور یہی وجہ ہے کہ مریم نواز رہائی ملنے کے باوجود اپنے والد نواز شریف کے ساتھ بیرون ملک جانے کی کوشش نہیں کریں گی۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں



تازہ ترین خبریں
نعرہ تکبیر، اللہ اکبر! بھارت کے ہوش اڑ گئے، خود آرمی چیف نے ایف 16 طیارے میں اڑان بھر لی
بریکنگ نیوز ماڈل ٹاؤن لاہور میں دھماکہ جانی نقصان کی اطلاعات
بھارتی فوج کی رکھ چکری اور راولا کوٹ سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ،پاک فوج کے2جوان زخمی
یا اللہ خیر۔۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
بریکنگ نیوز! بارودی سرنگ کا دھماکا،پاک فوج کے 3جوان شہید
بلوچستان میں خون کی ندیاں بہانے والی دہشت گرد تنظیم بی ایل اے کا صوبہ پنجاب میں حملہ، شہادتیں

سپورٹس
قومی کرکٹ کیلئے شاندار خبر کونسی بڑی ٹیم اتوار کو پاکستان پہنچ رہی ہے؟ اعلان ہو گیا
نعیم الحق کے بعد اہم ترین حکومتی عہدیدارقومی ٹیم کی کارکردگی پھٹ پڑی، کیا کچھ کہہ دیا؟ جانیے
ایک یا دو ٹیسٹ میں کارکردگی کی بنیاد پر رائے قائم کرنا درست نہیں، وقار یونس
آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست، پاکستان کرکٹ بورڈ کا حیران کن ردعمل، عوام کو صبر کی تلقین کردی
ڈین جونز کو پاکستان میں سکیورٹی انتظامات بوجھ لگنے لگے کھلاڑیوں کو کیسے رکھا جاتا ہے ،سابق پی ایس ایل کوچ نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا
پی ایس ایل کے حوالے سے سب سے بڑی خبر، شعیب ملک کی ملتان سلطانز کی ٹیم سے چھٹی، اب کس ٹیم کا حصہ بنیں گے

Copyright © 2017 DailyQaim. All Rights Reserved | Privacy Policy