دال میں کچھ کالا یا پھر ساری دال کالی ۔۔۔؟ تحریک انصاف اور جمعیت علماء اسلام ایک پیج پر آگئے ؟ حیران کن خبر


اسلام آباد (ویب ڈیسک) حکومت نے مولانا فضل الرحمان کی طرف سے دھرنہ ختم کرنے کے فیصلے کی تعریف کرنا شروع کردی ہے۔ پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید خان کا کہنا ہے کہ مولانافضل الرحمن کا دھرنا ختم کرنے کا اعلان بہت اچھا اقدام ہے۔ انہوں نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے
کہ ’’مولانا فضل الرحمن کا دھرنا ختم کرنے کا اعلان بہت اچھا اقدام ہے۔ جمہوریت میں پرامن احتجاج کرنا حق ہے۔ پرامن رہیں اور کوئی غیر قانونی اقدام نہ کریں۔ تعمیری اپوزیشن کی طرف آ جائیں۔ ایشوز پر جہاں حکومت غلط جائے اس کی تصحیح کریں اور جہاں ٹھیک جائے اس کا ساتھ دیں۔ دھرنے کے شرکاء کا شکریہ‘‘۔ مولانا فضل الرحمن کا دھرنا ختم کرنےکا اعلان بہت اچھا اقدام ہے- جمہوریت میں پرامن احتجاج کرنا حق ہے –

پرامن رہیں اور کوئی غیر قانونی اقدام نہ کریں – تعمیری اپوزیشن کی طرف آجائیں – ایشوز پر جہاں حکومت غلط جائے اس کی تصحیح کریں اور جہاں ٹھیک جائے اس کا ساتھ دیں-دھرنے کے شرکاء کا شکریہ ۔ واضح رہے کہ آج مولانا فضل الرحمان نے اسلام آباد دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر دیا، سربراہ جے یو آئی ف کا کہنا ہے کہ پلان بی کے تحت ہمارے کارکن صوبوں میں سڑکوں پر نکل آئے ہیں، انہیں پیغام دینا چاہتے ہیں کہ آپ کی مدد کیلئے ہم یہاں سے روانہ ہونے والے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جمیعت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اسلام آباد دھرنا ختم کرتے ہوئے اسے پورے ملک تک پھیلانے کا اعلان کیا ہے۔ مولانافضل الرحمان نے پلان بی کے تحت نئے محاذ پر جانے کا اعلان کیا ہے۔ مولانا فضل الرحمان نے اسلام آباد دھرنے کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہماری جانب سے نئےمحاذپرجانے کااعلان کر دیا گیا ہے۔دوہفتوں سےقومی سطح کااجتماع تسلسل سےہوا۔ پوری دنیا نے دیکھا کہ ہمارا اجتماع مکمل طور پر پرامن رہا۔ اب ہمارے جاں نثاراورعام شہری صوبوں میں سڑکوں پرنکل آئےہیں۔ہماری قوت یہاں جمع ہےاوروہاں ہمارےساتھی سڑکوں پرنکل آئےہیں۔ اس لیے اپنے ساتھیوں کی مدد کیلئے ہم آج اسلام آباد سے روانہ ہوں گے۔ گرتی ہوئی دیواروں کوایک دھکااوردوکاانتظارہے۔ جس طرح یہاں آئےہیں اب اُ س محاذ پر جائیں گے۔ ایسےجملےکہےجارہےہیں جو حوصلہ شکنی کاسبب بنیں لیکن حکومت کیخلاف ہماری تحریک مزید مضبوط ہوگی۔ حکومتی حلقوں میں خیال تھااجتماع اٹھےگاتو حکومت کیلئےآسانیاں ہوجائیں گی لیکن اب صوبوں اورضلع میں حکومت کی چولہیں ہل گئی ہیں۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں



تازہ ترین خبریں
نعرہ تکبیر، اللہ اکبر! بھارت کے ہوش اڑ گئے، خود آرمی چیف نے ایف 16 طیارے میں اڑان بھر لی
بریکنگ نیوز ماڈل ٹاؤن لاہور میں دھماکہ جانی نقصان کی اطلاعات
بھارتی فوج کی رکھ چکری اور راولا کوٹ سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ،پاک فوج کے2جوان زخمی
یا اللہ خیر۔۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
بریکنگ نیوز! بارودی سرنگ کا دھماکا،پاک فوج کے 3جوان شہید
بلوچستان میں خون کی ندیاں بہانے والی دہشت گرد تنظیم بی ایل اے کا صوبہ پنجاب میں حملہ، شہادتیں

سپورٹس
کرکٹ کی تاریخ کا سب سے بڑا اپ سیٹ؟صرف 8 رنز پر پوری ٹیم پولین لوٹ گئی
قومی کرکٹ کیلئے شاندار خبر کونسی بڑی ٹیم اتوار کو پاکستان پہنچ رہی ہے؟ اعلان ہو گیا
نعیم الحق کے بعد اہم ترین حکومتی عہدیدارقومی ٹیم کی کارکردگی پھٹ پڑی، کیا کچھ کہہ دیا؟ جانیے
ایک یا دو ٹیسٹ میں کارکردگی کی بنیاد پر رائے قائم کرنا درست نہیں، وقار یونس
آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست، پاکستان کرکٹ بورڈ کا حیران کن ردعمل، عوام کو صبر کی تلقین کردی
ڈین جونز کو پاکستان میں سکیورٹی انتظامات بوجھ لگنے لگے کھلاڑیوں کو کیسے رکھا جاتا ہے ،سابق پی ایس ایل کوچ نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

Copyright © 2017 DailyQaim. All Rights Reserved | Privacy Policy