پاکستان میں نیا منصوبہ بنانے کی تیاریاں۔۔۔!!! حکومت نے فیصلہ کر لیا، بڑا حکم جاری


اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وفاقی حکومت نے صوبہ ہزارہ بنانے کے لیے کوششوں کا آغاکردیا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے صوبہ ہزارہ کے لئے پارلیمانی جماعتوں سمیت وسیع تر مشاورت کا فیصلہ کرلیا ہے،صوبہ ہزارہ کے لئے وزیر پارلیمانی امور اعظم خان سواتی کو اہم ٹاسک مل گیا،اعظم خان سواتی کی سربراہی میں اہم اجلاس میں مسلم لیگ ن، سمیت مختلف جماعتوں کے ارکان پارلیمنٹ شریک ہوئے۔اجلاس میں صوبہ ہزارہ سے متعلق پارلیمانی پارٹیوں سے مشاورت کی گئی،ہزارہ صوبہ سے متعلق تمام پارٹیوں سے مشاورت مکمل کرکے مفصل رپورٹ تیار کی جائے۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں



تازہ ترین خبریں
نعرہ تکبیر، اللہ اکبر! بھارت کے ہوش اڑ گئے، خود آرمی چیف نے ایف 16 طیارے میں اڑان بھر لی
بریکنگ نیوز ماڈل ٹاؤن لاہور میں دھماکہ جانی نقصان کی اطلاعات
بھارتی فوج کی رکھ چکری اور راولا کوٹ سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ،پاک فوج کے2جوان زخمی
یا اللہ خیر۔۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
بریکنگ نیوز! بارودی سرنگ کا دھماکا،پاک فوج کے 3جوان شہید
بلوچستان میں خون کی ندیاں بہانے والی دہشت گرد تنظیم بی ایل اے کا صوبہ پنجاب میں حملہ، شہادتیں

سپورٹس
قومی کرکٹ کیلئے شاندار خبر کونسی بڑی ٹیم اتوار کو پاکستان پہنچ رہی ہے؟ اعلان ہو گیا
نعیم الحق کے بعد اہم ترین حکومتی عہدیدارقومی ٹیم کی کارکردگی پھٹ پڑی، کیا کچھ کہہ دیا؟ جانیے
ایک یا دو ٹیسٹ میں کارکردگی کی بنیاد پر رائے قائم کرنا درست نہیں، وقار یونس
آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست، پاکستان کرکٹ بورڈ کا حیران کن ردعمل، عوام کو صبر کی تلقین کردی
ڈین جونز کو پاکستان میں سکیورٹی انتظامات بوجھ لگنے لگے کھلاڑیوں کو کیسے رکھا جاتا ہے ،سابق پی ایس ایل کوچ نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا
پی ایس ایل کے حوالے سے سب سے بڑی خبر، شعیب ملک کی ملتان سلطانز کی ٹیم سے چھٹی، اب کس ٹیم کا حصہ بنیں گے

Copyright © 2017 DailyQaim. All Rights Reserved | Privacy Policy