بریکنگ نیوز : 15سو افغان تربیت یافتہ مسلح افراد اسلحہ سمیت اسلام آباد پہنچ گئے۔۔۔ دو دن میں مولانا کا پرامن دھرنا کیا رخ اختیار کرنےوالا ہے ؟ تشویشناک خبر


لاہور (ویب ڈیسک) نجی ٹی وی سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے انکشاف کیا ہے کہ 1 ہزار سے 1500 کے قریب افغانستان سے ٹریننگ یافتہ مسلح افراد اسلحہ سمیت اسلام آباد میں پہنچادیے گئے ہیں۔ جی این این کے پروگرام ” خبر ہے “ میں سنسنی خیز انکشاف

کرتے ہوئے تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے بتایا کہ 1500 کے قریب افغانستان سے تربیت یافتہ افراد پاکستان کے دارلحکومت اسلام آباد کے گھروں اور راولپنڈی کے گھروں میں اسلحہ سمیت پہنچا دیئے ہیں۔ عارف حمید بھٹی نے انکشاف کیا کہ کل پرسوں تک مولانا فضل الرحمان ایک ادارے کیخلاف ایسی بھیانک گفتگو کریں گے جس کی لائن ان کو افغانستان سے مل چکی ہے،انہوں نے کہا کہ اس گفتگو کا نقصان پاکستان کو ہو سکتا ہے ۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں



تازہ ترین خبریں
بریکنگ نیوز! بارودی سرنگ کا دھماکا،پاک فوج کے 3جوان شہید
بلوچستان میں خون کی ندیاں بہانے والی دہشت گرد تنظیم بی ایل اے کا صوبہ پنجاب میں حملہ، شہادتیں
تشویش ناک بریکنگ نیوز! دہشت گردوں کا سیکورٹی فورس پر حملہ، شہادتیں
پاکستان کے اہم شہرمیں دہشتگردوں کا سیکیورٹی اہلکاروں پر حملہ،فائرنگ سے2 اہلکار شہید اور3 شہری زخمی،مزید نفری طلب کرلی گئی
دہشتگردوں نے وار کر دیا۔۔۔!!! یکے بعد دیگرے 2 دھماکے، شہادتوں کی اطلاعات
سابق وزیراعلیٰ کے گھر دھماکہ، 2افرادنشانہ بن گئے

سپورٹس
سری لنکن ٹیم کا دورہ پاکستان : بڑی پیشرفت سامنے آگئی۔۔۔ سن کر ہی پاکستانی شائقین کرکٹ کا دل خوش ہو جائے گا
قومی ٹیم میں شمولیت کی بڑی رکاوٹ بھی ختم , عدالت نے بلے باز شرجیل خان کے حق میں بڑا فیصلہ سُنادیا
”محمد عامر شروع میں اور وہاب ریاض آخر میں۔۔۔“ مصباح نے ایسا کیوں کہا؟ کرکٹ کے میدان سے بڑی خبر آگئی
شعیب اختر کو بھول جائیں۔۔۔!!! سالوں بعد پاکستان کو ’ فاسٹ باؤلر ‘مل گیا ، 19 سالہ باؤلر نے ہر طرف دھوم مچا دی
بابری مسجد کیس کا متنازعہ فیصلہ،مسلم بھارتی کرکٹرز نے شاہ سے زیادہ شاہ کی وفاداری کا مظاہرہ کرتے ہوئے چپ سادھ لی
پاکستان کے محمد آصف نے ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ جیت لی

Copyright © 2017 DailyQaim. All Rights Reserved | Privacy Policy