پیپلز پارٹی کو بڑا دھچکا لگ گیا۔۔۔سابق وفاقی وزیر سمیت کئی اہم شخصیات کا پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ،کس جماعت میں شامل ہوں گے؟ جانئے


لاہور : پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر سردار عبدالقیوم خان جتوئی اور تین سابق ایم پی اے سمیت جنوبی پنجاب کی اہم شخصیات نے پیپلزپارٹی چھوڑ کر مسلم لیگ ن میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر دفاعی پیداوار سردار عبدالقیوم خان جتوئی،سابق پارلیمانی سیکرٹری سید قائم علی شاہ شمسی, سابق ایم پی اے سردار رسول بخش خان جتوئی,سابق ایم پی اے یاسرعرفات جتوئی ،سابق ایم پی اے شہزاد رسول جتوئی ایڈووکیٹ اورسابق ہولڈر داؤد خان جتوئی سمیت متعدد سابق چیئرمین اور سابق ناظمین نے پی پی پی چھوڑ کر مسلم لیگ ن میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا ہے اس میں مسلم لیگ کی قیادت سے رابطہ بھی قائم کیا گیا ہے۔ ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ نون کے قائد میاں محمد نوازشریف کی صحت یابی کے بعد ان تمام رہنماؤں کی نون لیگ میں شمولیت کا باقاعدہ اعلان کیا جائے گا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
کراچی میں پی آئی اے کا طیارہ گِر کر تباہ، 100 سے زائد مسافروں کی موجودگی کی اطلاعات
افسوس ناک خبر: بھارتی فوج کی نکیال سیکٹر پر شدید گولہ باری، کتنی ہلاکتیں اور کتنے زخمی ہوگئے؟ تشویشناک اطلاعات موصول
بلوچستان میں دو مختلف واقعات میں پاک فوج کے 7جوان شہید
دشمن فو ج آپے سے باہر ، ایل او سی پر شدید گولہ باری ، بری خبر آگئی
پاک فوج میں کورونا وائرس سے پہلی شہادت میجر محمد اصغر کورونا کے باعث جاں بحق
بلوچستان میں دھماکہ، پاک فوج کے میجر ندیم عباس بھٹی سمیت 6 فوجی اہلکار شہید ہوگئے

سپورٹس
قسمت کی دیوی مہربان۔۔!! ثقلین مشتاق اعلیٰ عہدے کیلئے منتخب
اسے کہتے ہیں ہمدردی۔!!! ٹینس کی دنیا کی نامور کھلاڑی ’’ماریا شراپووا‘‘ نے اپنی سب سے قیمتی چیز پاکستان کیلئے قربان کردی
ڈبلیو ڈبلیو ای کا مشہور ریسلر سمندر میں ڈوب کر ہلاک ہوگیا
خوش آمدید۔!!! قومی کرکٹر وہاب ریاض کے ہاں خوشیوں کا سماں۔۔۔ مٹھائیاں تقسیم، مبارکباد دینے والوں کا تانتا بندھ گیا
شاہد آفریدی کو ہمارے ملک کے خلاف بولنے کا کوئی حق نہیں انہیں اپنی اوقات میں رہنا چاہیے، اپنے ملک کی خاطر بندوق اٹھانے والا پہلا شخص ہوں گا، ہربھجن سنگھ شدید مشتعل
آئی پی ایل کروانے کی خاطر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی قربانی معروف آسٹریلوی کرکٹر نے بڑی پیش گوئی کردی

Copyright © 2020 DailyQaim. All Rights Reserved | Privacy Policy