جو کام ساری اپوزیشن نہ کرسکی وہ اس خاتون نے کردکھایا،عمران خان کوکس طرح ہٹانا ہے،منفرد طریقہ بتادیا


اسلام آباد(نیوز ڈیسک)موجودہ حکومتی جماعت پاکستان تحریک انصاف کو اقتدار میں آنے کے بعد کئی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ ان مشکلات میں سے سب سے بڑی اور اہم مشکل ملکی معیشت کو سنبھالنا اور اسے اپنے پاؤں پر کھڑا کرنا تھا ، جس کی وجہ سے بیرون ملک اور آئی ایم ایف سے قرضے لینا پڑے جبکہ ملک میں مہنگائی کی شرح میں بھی اضافہ ہوا۔ملک میں دن بدن بڑھتی ہوئی مہنگائی نے عوام کو موجودہ حکومت سے بد ظن کردیا یہی وجہ ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے خلاف مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ میں بھی عوام کی ایک بہت بڑی تعداد دیکھنے میں آئی۔ حال ہی میں نجی ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے ایک خاتون نے موجودہ وزیراعظم عمران خان پرتنقید کی اور انہیں ہٹانے کا منفرد طریقہ بھی بتا دیا ۔خاتون کا کہنا تھا کہ عمران خان کو تو ویسے ہی چُھری پھیر دینی چاہئیے۔ جیسے ایک قصائی گوشت

کے ٹکڑے کرتا ہے ویسے ہی عمران خان کے بھی ٹکڑے کر کے نہر میں پھینک دینا چاہئیے۔ خاتون نے کہا کہ عمران خان نے سارے ہی سیاستدانوں کو پکڑ کر جیل میں ڈال دیا ہے تو اب لیڈر کہاں سے آئے گا ؟ انہوں نے عمران خان کی ذاتی زندگی پر بھی تنقید کی اور کہا کہ عمران خان صرف شادیاں کر رہا ہے اور کچھ نہیں کر رہا۔جن کو عمران خان چور کہہ رہا ہے اُن کو ہم نے ووٹ دیا ہے ، ہم بھی پھر چور ہی ہوئے پھر تو ہمیں بھی پکڑنا چاہئیے۔ خاتون نے کہا کہ پہلے جو لوگ تھے بے شک وہ خود بھی کھاتے تھے لیکن ہمیں بھی تو کھانے کے لیے دیتے تھے۔ عمران خان آئے یا نواز شریف آئے ہم نے تو اپنی ہی محنت کر کے کھانی ہے۔ ہمیں کسی نے کچھ نہیں دینا ۔ خاتون نے مزید کہا کہ عمران خان کی حکومت نے سب کی جان نکال دی ہے اگر عمران خان میرے سامنے آیا تو میں اُس کو نہر میں پھینک دوں گی۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں



تازہ ترین خبریں
یا اللہ خیر۔۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
بریکنگ نیوز! بارودی سرنگ کا دھماکا،پاک فوج کے 3جوان شہید
بلوچستان میں خون کی ندیاں بہانے والی دہشت گرد تنظیم بی ایل اے کا صوبہ پنجاب میں حملہ، شہادتیں
تشویش ناک بریکنگ نیوز! دہشت گردوں کا سیکورٹی فورس پر حملہ، شہادتیں
پاکستان کے اہم شہرمیں دہشتگردوں کا سیکیورٹی اہلکاروں پر حملہ،فائرنگ سے2 اہلکار شہید اور3 شہری زخمی،مزید نفری طلب کرلی گئی
دہشتگردوں نے وار کر دیا۔۔۔!!! یکے بعد دیگرے 2 دھماکے، شہادتوں کی اطلاعات

سپورٹس
پی ایس ایل 5میں ڈیل سٹین کی انٹری۔۔۔ سب کے پسندیدہ باؤلرکس ٹیم میں شامل ہوسکتے ہیں؟ جانئے
سری لنکن ٹیم کا دورہ پاکستان : بڑی پیشرفت سامنے آگئی۔۔۔ سن کر ہی پاکستانی شائقین کرکٹ کا دل خوش ہو جائے گا
قومی ٹیم میں شمولیت کی بڑی رکاوٹ بھی ختم , عدالت نے بلے باز شرجیل خان کے حق میں بڑا فیصلہ سُنادیا
”محمد عامر شروع میں اور وہاب ریاض آخر میں۔۔۔“ مصباح نے ایسا کیوں کہا؟ کرکٹ کے میدان سے بڑی خبر آگئی
شعیب اختر کو بھول جائیں۔۔۔!!! سالوں بعد پاکستان کو ’ فاسٹ باؤلر ‘مل گیا ، 19 سالہ باؤلر نے ہر طرف دھوم مچا دی
بابری مسجد کیس کا متنازعہ فیصلہ،مسلم بھارتی کرکٹرز نے شاہ سے زیادہ شاہ کی وفاداری کا مظاہرہ کرتے ہوئے چپ سادھ لی

Copyright © 2017 DailyQaim. All Rights Reserved | Privacy Policy