راولپنڈی/ اسلام آباد سمیت بالائی علاقوں میں چند مقامات پر گرج چمک اور آندھی کے ساتھ بارش بعض مقامات پر ژالہ باری کا بھی امکان ہے


اسلام آباد (نیوزڈیسک) راولپنڈی/ اسلام آباد سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر گرج چمک اور آندھی کے ساتھ بارش جبکہ بعض مقامات پر ژالہ باری کا بھی امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران موسم ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقہ جات میں موسم سرد رہا۔ تاہم راولاکوٹ میں بعض مقامات پر

بارش ہوئی۔ سب سے زیادہ بارش کشمیر، راولاکوٹ 08 اور مری میں 02 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد میں گرج چمک کے ساتھ آندھی اور بارش کا امکان ہے۔ بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا۔ رات کے اوقات میں کوئٹہ سمیت بلوچستان کے شمال مشرقی اضلاع میں موسم سرداور خشک رہنے کا امکان ہے۔ پنجاب میں مری، راولپنڈی، گوجرانوالہ، سیالکوٹ، اٹک، میانوالی، لاہور، سرگودھا، فیصل آباد، گجرات، نارووال، چکوال، حافظ آباد کے اضلاع میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش اور آندھی کا امکان ہے۔ سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا۔ خیبرپختونخوا کے تمام اضلاع (ابیٹ آباد، ہری پور، مانسہرہ، چترال، مالاکنڈ، صوابی، سوات، دیر، مردان، چارسدہ، پشاور، ہنگو، کوہاٹ، بنوں، کرک، لکی مروت، ٹانک، ڈیرہ اسمعیل خان، شانگلہ) میں چند مقامات پر گرج چمک اور آندھی کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ گلگت بلتستان اور کشمیر کے تمام اضلاع میں بھی چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں



تازہ ترین خبریں
یا اللہ خیر۔۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
بریکنگ نیوز! بارودی سرنگ کا دھماکا،پاک فوج کے 3جوان شہید
بلوچستان میں خون کی ندیاں بہانے والی دہشت گرد تنظیم بی ایل اے کا صوبہ پنجاب میں حملہ، شہادتیں
تشویش ناک بریکنگ نیوز! دہشت گردوں کا سیکورٹی فورس پر حملہ، شہادتیں
پاکستان کے اہم شہرمیں دہشتگردوں کا سیکیورٹی اہلکاروں پر حملہ،فائرنگ سے2 اہلکار شہید اور3 شہری زخمی،مزید نفری طلب کرلی گئی
دہشتگردوں نے وار کر دیا۔۔۔!!! یکے بعد دیگرے 2 دھماکے، شہادتوں کی اطلاعات

سپورٹس
پی ایس ایل 5میں ڈیل سٹین کی انٹری۔۔۔ سب کے پسندیدہ باؤلرکس ٹیم میں شامل ہوسکتے ہیں؟ جانئے
سری لنکن ٹیم کا دورہ پاکستان : بڑی پیشرفت سامنے آگئی۔۔۔ سن کر ہی پاکستانی شائقین کرکٹ کا دل خوش ہو جائے گا
قومی ٹیم میں شمولیت کی بڑی رکاوٹ بھی ختم , عدالت نے بلے باز شرجیل خان کے حق میں بڑا فیصلہ سُنادیا
”محمد عامر شروع میں اور وہاب ریاض آخر میں۔۔۔“ مصباح نے ایسا کیوں کہا؟ کرکٹ کے میدان سے بڑی خبر آگئی
شعیب اختر کو بھول جائیں۔۔۔!!! سالوں بعد پاکستان کو ’ فاسٹ باؤلر ‘مل گیا ، 19 سالہ باؤلر نے ہر طرف دھوم مچا دی
بابری مسجد کیس کا متنازعہ فیصلہ،مسلم بھارتی کرکٹرز نے شاہ سے زیادہ شاہ کی وفاداری کا مظاہرہ کرتے ہوئے چپ سادھ لی

Copyright © 2017 DailyQaim. All Rights Reserved | Privacy Policy