سوتیلے باپ نے اپنی کمسن بیٹی سے زبردستی نکاح کرلیا ماں نے واویلا کرنے کے بجائے کیا کردار ادا کیا؟جانئے


راجن پور(آن لائن،مانیٹرنگ ڈیسک)راجن پور میں سوتیلے باپ نے اپنی کمسن بیٹی سے زبردستی نکاح کرلیا جبکہ ملزم کوگرفتار کر لیا گیا ہے۔ راجن پورتھانہ سٹی بسم اللّٰہ کالونی میں اشرف نامی شخص نے اپنی سوتیلی 14سالہ بیٹی حناء سے زبر دستی نکاح کر لیا، بیٹی انصاف کے لیے پولیس اسٹیشن پہنچ گئی ، حناء نے پولیس کواپنے بیان میں بتایا کہ میں چھوٹی تھی تب میری والدہ کو طلاق ہوئی اور ہم راجن پور آ گئے، میری والدہ نے اشرف سے شادی کر لی تھی۔ متاثرہ لڑکی نے بیان میں مزید بتایا کہ جب میں بڑی ہوئی تو اشرف نے

میرے ساتھ زبر دستی نکاح کر لیا جسے میں ابو کہتی تھی، میرے سوتیلے باپ نے مجھے ڈرایا دھمکایا اور مجھے کہا کہ نکاح کی بات کسی کو نہیں بتانا۔حناء نے اپنے سوتیلے باپ پر الزام لگایا ہے کہ سوتیلا باپ زیادتی بھی کرتا رہا ہے۔لڑکی کا یہ بھی کہنا ہے کہ شادی کرانے میں اس کی سگی ماں نے بھی سوتیلے باپ کی مدد کی۔پولیس حکام کا کہنا ہے میڈیکل کرالیا، رپورٹ آنے پر مزید کارروائی کی جائےگی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کرونا وائرس خطرناک حد تک پھیل گیا 9 علاقے سیل کر کے فوج تعینات کرنے کا حکم
بھارت کا جنگی جنون، کھوئی رٹہ سیکٹر میں شہری آبادی پر فائرنگ اور گولہ باری، پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی
چین کے بعد پاکستانی فوج کے ہاتھوں بھارتی فوج کو پسپائی کا سامنا، ایک ہفتے میں دوسرا بڑا دھچکا دیدیا، پاک فوج نے دشمن کو سبق سکھا دیا
کراچی میں پی آئی اے کا طیارہ گِر کر تباہ، 100 سے زائد مسافروں کی موجودگی کی اطلاعات
افسوس ناک خبر: بھارتی فوج کی نکیال سیکٹر پر شدید گولہ باری، کتنی ہلاکتیں اور کتنے زخمی ہوگئے؟ تشویشناک اطلاعات موصول
بلوچستان میں دو مختلف واقعات میں پاک فوج کے 7جوان شہید

سپورٹس
کرکٹ کے میدان سے بڑا تہلکہ : پی ایس ایل فرنچائز مالکان کا اپنی ٹیمیں فروخت کرنے کا فیصلہ۔۔۔!!! پاکستان سپر لیگ کے حوالے سے بڑی خبر آ گئی
قومی ٹیم کے سابق فاسٹ باولر شعیب اختر کو ایف آئی اے نے طلب کرلی
نیوزی لینڈ نے پاکستان کیساتھ شیڈول کرکٹ سیریز موخر کر کے ایک دوسری ٹیم کیساتھ سیریز کھیلنے کا منصوبہ تیار کر لیا
ورلڈ کپ 2019ء میں بھارت نے پاکستان کیخلاف سازش کی تھی
آئی سی سی پر حکمرانی کی بساط، بھارت نے چال چل دی
بھارت ورلڈ کپ میں پاکستان کا راستہ روکنے کیلئے جان بوجھ کر انگلینڈ سے ہارا: بین سٹوکس

Copyright © 2020 DailyQaim. All Rights Reserved | Privacy Policy