شاہد خاقان عباسی کو زندگی کا گہرا صدمہ لگ گیا،اہلخانہ غم سے نڈھال


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے تایا بریگیڈیئر ریٹائرڈ محمد تاج عباسی انتقال کرگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما شاہد خاقان عباسی کے تایا بریگیڈیئر ریٹائرڈ محمد تاج عباسی انتقال کر گئے ہیں ، بریگیڈیئر ریٹائرڈ محمد تاج عباسی کی نماز جنازہ ان کے آبائی گاوَں اپر دیول مری میں ادا کی جائے گی۔واضح رہے کہ سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی ایل این جی کیس میں اس وقت نیب کے زیر حراست ہیں


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں



تازہ ترین خبریں
سرحد پر فائرنگ، گولہ باری ، پاکستان بھی خاموش نہ رہا، فوراً منہ توڑ جواب دیدیا
فضل الرحمن کا آزادی مارچ ہوگا یا نہیں ؟ اسلا آباد ہائیکورٹ نے درخواستوں پرحیران کن فیصلہ سنادیا
جنگی جنون میں مبتلا بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول پرحملہ کردیا، بلااشتعال فائرنگ،دو بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 3 افراد شہید ،متعددزخمی
صوبائی دارالحکومت میں دھماکہ
میں ترکی کو تباہ وبرباد کرنے کیلئے تیار ہوں
بھارت کا چپہ چپہ پاکستان کے صرف 2میزائلوں کی رینج میں!ایٹم بم پھٹنے کے بعد 10 سیکنڈ کے اندر کیا ہوگا؟سائنسدانوں نے خوفناک خطرے سے آگاہ کردیا

سپورٹس
ٹیسٹ سیریز ہو گی اور ضرور ہو گی ۔۔۔ سری لنکا سے ایسا اعلان ہو گیا کہ شائقین کرکٹ کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے
آئی سی سی نے میچ فکسنگ کے الزام میں 3’’پاکستانی‘‘ کرکٹرز پر پابندی عائد کر دی
سری لنکن کرکٹ بورڈ نےپاکستان میں ٹیسٹ سریز کھیلنے سے صاف انکار کردیا
حسن علی کی فٹنس کاجائزہ مکمل , آسٹریلیا کیخلاف ٹی 20 سیریز میں ٹیم کا حصہ ہوں گے یا نہیں؟ جانئے
کھلاڑی مصباح الحق کیخلاف بغاوت پر اُتر آئے کپتان سرفراز احمد سمیت کس کس کھلاڑی کا رویہ درست نہیں ہے؟
شین واٹسن شرم سے پانی پانی۔۔غیر اخلاقی تصاویر سے دنیائے کرکٹ میں بھونچال کرکٹر کو معافی مانگنا پڑ گئی

Copyright © 2017 DailyQaim. All Rights Reserved | Privacy Policy