Wednesday November 6, 2024

لوجی نئی سنو۔۔ عمران خان کے سب سے قریبی ساتھی اور اہم ترین پارٹی رہنما نے بھی کپتان کی دیکھا دیکھی تیسری شادی کر لی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)چئیر مین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی بشریٰ مانیکا سےتیسری شادی کے چرچے زبان زدعام تھے۔ اب ان کے ایک انتہائی قریبی دوست اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نے بھی تیسری شادی کر لی ہے۔تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے انتہائی قریبی دوست اور متحرک ساتھی بھی تیسری شادی کرکے کپتان کے ہم پلہ ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق عمران خان کے انتہائی با اعتماد دوست جو انکی اور بشری مانیکا کے درمیان ہونے والے

نکاح کی تقریب میں بھی موجود تھے نے بھی تیسری شادی کررکھی ہے ۔ذرائع کے مطابق انہوں نے تیسری شادی ایک معروف اداکارہ کی چھوٹی بہن سے کر رکھی ہے مگر ابھی تک انہوںنے بھی اپنی تیسری شادی کو چھپا رکھا ہے

FOLLOW US