چودھری سرور کے بعد تحریک انصاف کے ایک اور رہنما کی سینیٹ الیکشن میں کامیابی،،کپتان کو بھی بڑا سرپرائز دے ڈالا

   
   

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف سینیٹ الیکشن میں ایک فیورٹ جماعت نہ ہونے کے باوجود ایک متاثر کن پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب رہی ہے ۔ ایک طرف تو پنجاب میں چودھری سرور نے سینیٹ الیکشن میں کامیابی حاصل کی ہے تو دوسری جانب پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید بھی ایک غیر متوقع کامیابی حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ اگرچہ تحریک انصاف کو پنجاب میں سینیٹ الیکشن کےلئے مطلوبہ

نشستیں دستیاب نہ تھیں تاہم چودھری سرور اپنی سیٹ نکالنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ اور اب پی ٹی آئی رہنما فیصل جاوید نے بھی سینیٹ الیکشن میں ایک ناقابل یقین جیت حاصل کر لی ہے۔ فیصل جاوید نے خیبر پختونخوا سے سینیٹ نشست پر کامیابی حاصل کی ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
ماہ رنگ کا باپ دہشت گرد،اصلی لاپتہ لوگ کون؟ ثبوت حا ضر
پاک بھارت ٹاکرا: پاکستانی بیٹنگ لائن بری طرح ناکام، 171 پر 7 وکٹیں گرگئیں
پیٹرول 36 اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 19 روپے فی لیٹر سستا ہونیکا امکان
انٹربینک میں روپے کی بحالی اور ڈالر کی بے قدری کا سلسلہ آج بھی جاری
ڈالر، پٹرول اور ڈیزل سستا ہونے کی وجہ سے سیمنٹ کی قیمتوں میں بھی نمایاں کمی ہو گئی
ورلڈ کپ، بھارت کیخلاف پاکستان کی پہلی وکٹ گر گئی
لبرٹی چوک لاہور میں اگر پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت نہیں ہے تو پھر کسی جماعت کو اجازت نہیں ہوگی
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں300 رو پے سے کم ہونے کےامکانات بڑھ گئے
ملک میں سردی کی لہر داخل ہونے کو تیار، خوب بارشیں اور برف باری ہونے کا امکان
پاک بھارت ورلڈکپ ٹاکرا بھی بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ؟


پی ایس ایل 8: پوائنٹس ٹیبل
ٹیم میچ پوائنٹ
لاہور قلندرز 5 10
ملتان سلطان 6 8
اسلام آباد یونائیٹڈ 5 6
کراچی کنگز 6 4
پشاور زلمی 5 4
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 5 2

دلچسپ و عجیب
گھروں میں موجود سونے سے بھی زیادہ قیمتی دھات جس سے آپ لاعلم ہیں
دوست کیساتھ گفتگو میں مگن خاتون نے ائیر پوڈ کو ‘وٹامن کی گولی’ سمجھ کر کھا لیا
پاکستانی نوجوان نے 70 سالہ کینیڈین خاتون سے شادی رچا لی
دنیا میں وہ کون سی جگہ ہے جہاں ہیرے بکھرے پڑے ہیں!
کیا آپ اتنے ذہین ہیں کہ تصویر میں چھُپی گیند کو صرف 7 سیکنڈ میں تلاش کرسکیں؟
ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں 115 اضافی رنز کا ریکارڈ، کتنی وائیڈ بال پھینکی گئیں؟

سپورٹس
پاک بھارت ٹاکرا: پاکستانی بیٹنگ لائن بری طرح ناکام، 171 پر 7 وکٹیں گرگئیں
ورلڈ کپ، بھارت کیخلاف پاکستان کی پہلی وکٹ گر گئی
پاک بھارت ورلڈکپ ٹاکرا بھی بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ؟
جنوبی افریقا نے سری لنکا کو جیت کیلئے ورلڈکپ کا سب سے بڑا ہدف دے دیا
بابر اعظم بھارت میں ورلڈکپ کا میچ جیتنے والے پہلے پاکستانی کپتان بن گئے
سعود شکیل کی کمال ذہانت نے پاکستان کو ایک بال پر 11 رنز سکور کرنے میں مدد دی

Copyright © 2020 DailyQaim. All Rights Reserved | Privacy Policy