Sunday January 19, 2025

کپتان کی شادی پر جمائمہ کا غصہ آخری حدوں کو چھو گیا۔۔ بیٹوں کی جائیداد کے بٹوارے کے معاملے پر تحفظات پید اہو گئے۔نئی مصیبت کھڑی ہو گئی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک کے معروف صحافی اور تجزیہ کار عارف نظامی کا کہنا ہے کہ عمران خان کی شادی کامعاملہ ان کی سابق اہلیہ اور بچوں کے نزدیک کوئی اتنا زیادہ خوش آئند نہیں ہے ۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عارف نظامی کا کہناتھا کہ عمران خان نے بچوں نے تو اپنے والد کو صاف لفظوں میں کہہ دیا ہے کہ ہم اپنی نئی والدہ کامنہ بھی نہیں دیکھیں گے۔ اسی طرح جمائمہ خان بھی عمران خان کے اس فیصلے سے خوش نہیں ہیں ۔ ان کے بھی کچھ تحفظات ہیں ۔ عارف نظامی نے اشارہ دیا ہے کہ جمائمہ خان کے تحفظات کی وجہ عمران خان ک

ی جائیداد ہوسکتی ہے ۔ اس کے وارث تو ان کے بیٹے ہیں لیکن ظاہر ہے کہ ان کی تیسری شادی کے بعد معاملات میں تبدیلی آئے گی اور بشریٰ بی بی بھی قانونی طور پر عمران خان وراثت کی حصہ دار ہوں گی۔

FOLLOW US