Sunday January 19, 2025

نہال ہاشمی کے بعد کیا اب طلال چودھری اور دانیال عزیز کا بھی نمبر لگ گیا؟؟سپریم کورٹ سے بڑی خبرآگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ میں روا ں ہفتے کیلئے ایک لارجر بنچ سمیت 7بنچ تشکیل دئیے گئے ہیں،چیف جسٹس ثاقب نثارکی سربراہی میں لارجر بنچ پنجاب پولیس کے افسران کے آؤٹ آف ٹرن پروموشن کیخلاف درخواستیں آج پیرکو سنے گا،وزیرمملکت طلال چوہدری اور وفاقی وزیردانیال عزیز کیخلاف توہین عدالت مقدمات کی سماعت بھی آج ہوگی،چیف جسٹس کی سربراہی

میں تین رکنی بنچ کے روبرو انتخابی اصلاحات ایکٹ کیخلاف درخواستوں کی سماعت بدھ کو ہوگی۔جسٹس آصف کھوسہ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ اہم مقدمات کی سماعت کرے

FOLLOW US