Saturday July 27, 2024

مجھے کوئی ایسی سزا دے دو۔۔۔زینب کا قاتل عدالت میں چیخ چیخ کر روتا اور کیا کہتا رہا؟؟دھماکے دار خبر

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) قصور میں ننھی زینب سے زیادتی اور قتل کیس پر مجرم قرار دےد یا گیا عمران علی احاطہ عدالت میں چیخ چیخ کر روتا رہا۔ میڈیا کے مطابق عمران علی نے اپنے کیس کی طویل سماعتوں کے دوران دھاڑیں مار مار کر رونا دھونا لگائے رکھا ۔ اور اس نے کہا کہ کوئی بھی میری قانونی مدد نہ کرے ۔ جو میں نے کیا ہے اس کی جو بھی سزا دی جائے کم ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مجرم نے کوئی بھی قانونی مدد لینے سے انکار کر دیا۔ واضح رہے کہ کوٹ لکھپت جیل میں انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج سجاد احمد نے زینب قتل کیس کا فیصلہ گذشتہ روز محفوظ کیا تھا جو کل بروز ہفتہ سنایا جائے گا۔

FOLLOW US