ْ ایل این جی کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے سے مایوس نہیں ہوا ، ثبوت نیب کو دوں گا،شیخ رشید

   
   

سینٹ الیکشن میں آصف زرداری کا تعویز چلے گا ، کراچی کے حالات کا فائدہ پیپلز پارٹی اٹھائے گی ملک میں پیسہ پھینک تماشہ دیکھ کی فلم چل رہی ، نجی ٹی وی کو انٹرویوْ ایل این جی کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے سے مایوس نہیں ہوا ، ثبوت نیب .. اسلام آباد عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ایل این جی کیس میں سپریم کورٹ کے

فیصلے سے مایوس نہیں ہوا ، ثبوت نیب کو دوں گا، سینٹ کے الیکشن میں آصف علی زرداری کا ویز چلے گا اور کراچی کے حالات کا فائدہ پیپلز پارٹی اٹھائے گی۔ ملک میں پیسہ پھینک تماشہ دیکھ کی فلم چل رہی ہے۔ گزشتہ روز نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ پانامہ کیس میں نے تن تنہا خود لڑا اور نواز شریف کو شکست دی مگر وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف ایل این جی کیس تکنیکی ہے اس لئے سینئر قانون دان لطیف کھوسہ سے مشاورت کی ۔ ایل این جی کیس میں میرے پاس بہت ثبوت ہے جو بہت مشکل سے حاصل کئے۔ سپریم کورٹ نے میری درخواست رد کی مگر میں تمام ثبوت نیب کے پاس لے کر جاؤں گا۔ اس کیس میں بڑے بڑے لوگوں کے نام شامل ہیں۔ سپریم کورٹ نے درخواست رد کی۔ سپریم کورٹ کے فیصلہ سے مایوس نہیں ہوا۔ مایوسی کفر ہے۔ ہمیشہ سپریم کورٹ کے فیصلوں کو تسلیم کیا۔ میں تو لوگوں کے ضمیر کو جھنجھوڑ رہا ہوں اگر ضمیر جھنجھوڑیں گے نہیں تو زمین کانپے گی۔ ایل این جی کیس ان لوگوں نے وزارت پٹرولیم کا اربوں روپے سے تیار ٹرمینل استعمال نہیں کیا کمیشن بنانے کے لئے ایک نجی

کمیٹی کا ٹرمینل استعمال کیا۔ نجی کمپنی کا ٹرمینل استعمال ہو یا نہ ہو معاہدے کے تحت کمپنی کو یومیہ 3کروڑ روپے ادا کرنے ہوتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آج کل ملک میں سیاست نہیں پیسہ چل رہا ہے۔ بہت سے لوگ سیاست میں اپنے نام کے ساتھ ٹائٹل لگوانے آتے ہیں ان کے لئے سیٹ حاصل کرنے کے لئے پیسوں کی کوئی پریشانی نہیں ہوتی۔ اب ملک میں نہ تو پڑھا لکھا اور نہ ہی غریب کا بچہ اسمبلی میں آ سکتا ہے۔ اس وقت ملک میں ہر طرف ٹسوری ٹسوری ہو رہی ہے جس کے پاس تجوری ہو گی اسی کی چلے گی۔ شیخ رشید کا مزید کہنا تھا کہ ملک میں پیسہ پھینک تماشہ دیکھ کی فلم چلر ہی ہے۔ میری نظر میں جو ایک بار بکتا ہے وہ بار بار بکتا ہے۔ ایم کیو ایم کے درمیان ہونے والے اختلافات کا فائدہ آصف علی زرداری اٹھائیں گے۔ کراچی میں آصف علی زرداری کا تاویز ہی چلے گا۔ اس وقت سینٹ کی سیٹوں پر پیپلز پارٹی اچھی کامیابی حاصل کر سکتی ہے۔۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردئیے، جنرل عاصم منیر نئے آرمی چیف بن گئے
آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کی سمری موصول، صدر عارف علوی کی ہنگامی حالت میں لاہور روانگی متوقع
عمران خان جنرل عاصم منیر کو کیوں پسند نہیں کرتے؟ علیم خان کی لیک آڈیو میں کیا دعویٰ کیا گیا ؟
لیفٹننٹ جنرل سید عاصم منیر کو آرمی چیف مقرر کرنے کا فیصلہ
صدر عارف علوی اہم تعیناتی کی سمری پر مجھ سے مشورہ کریں گے، عمران خان کا تہلکہ خیز بیان
فوج نے فیصلہ کیا ہے کہ آئندہ سیاست میں مداخلت نہیں کرے گی فوج نے اپنا کتھارسز شروع کردیا ہے امید ہے سیاسی جماعتیں بھی ایسا ہی کریں گے۔
مشرقی پاکستان فوجی نہیں سیاسی ناکامی تھی کوئی ایک سیاسی جماعت ملک کو درپیش چیلنجر سے نہیں نکال سکتی
جعلی اور جھوٹا بیانیہ بنا کر ملک میں ہیجان کی کیفیت پیدا کی گئی کیا آپ سمجھتے ہیں کہ غیرملکی سازش ہواور فوج خاموش رہے گی؟
اپنے بیان پر 200 فیصد کھڑا ہوں،ثبوت بھی موجود ہیں میرے خیال سے اب ن لیگ کی جماعت ختم ہو چکی
عاصم منیر ، قمر جاوید باجوہ کی جگہ نئے آرمی چیف ہونگے سینئر صحافی کا تہلکہ خیز دعویٰ


پی ایس ایل 7: پوائنٹس ٹیبل
ٹیم میچ پوائنٹ
ملتان سلطان 10 18
لاہور قلندرز 10 12
پشاور زلمی 10 12
اسلام آباد یونائیٹڈ 10 8
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 10 8
کراچی کنگز 10 2

دلچسپ و عجیب
زیادہ بال کس چیز کی نشانی؟ سائنس نے جسم پرگھنے بال والوں کو خوشخبری دے دی
سسرال سے پسند کا لہنگا نہ آنے پر دلہن نے شادی سے انکار کر دیا
دنیا کا 8 ارب واں بچہ۔کس وقت اور کس ملک میں پیدا ہو گیا؟جانیں دلچسپ خبر
ذہین افراد کو چیلنج : ٹیچر کی عینک ڈھونڈیے، 11سیکنڈ میں
اونٹ سانپ کھانے کے بعد روتا کیوں ہے ۔ اونٹوں کو کون سی خطرناک بیماری ہوتی ہے؟ اونٹوں سے متعلق ناقابل یقین معلومات
“میرے نہ آنے سے کون سا سکول بند ہوجائے گا” طالب علم کی چھٹی کی درخواست پڑھ کر ہنسی آجائے

سپورٹس
فیفا ورلڈ کپ کا پہلا بڑا اپ سیٹ، سعودی عرب نے ارجنٹینا کو شکست دے دی
شاہین شاہ آفریدی کا اپینڈکس کا آپریشن کامیاب، سوشل میڈیا پر تصویر کے ساتھ پیغام جاری کر دیا
اس ملک کیلئے سب کچھ حاضر ہے،فائنل میں شکست کے بعد سوشل میڈیا پر اپنے تاثرات کا اظہار کیا ہے۔ شاہین شاہ آفریدی
”بابر کواُلٹے سیدھے مشورے دینے والوں کو مشورہ ہے کہ آرام سے بیٹھیں “بابراعظم کے والد نے بیٹے پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
ویرات کوہلی کی پاکستان میں شاپنگ کرتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شکست: بھارتی کرکٹ بورڈ نے پوری سلیکشن کمیٹی کو برطرف کر دیا

Copyright © 2020 DailyQaim. All Rights Reserved | Privacy Policy