Tuesday December 3, 2024

بریکنگ نیوز عامر لیاقت کا رات گئے بڑا اعلان

اسلام آباد(ویب ڈیسک) معروف اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے تحریک انصاف میں شمولیت کے حوالے سے اعلان کیا ہے کہ جب چاہوں تحریک انصاف میں جاسکتا ہوں، پی ٹی آئی والے میرے دوست ہیں۔ وہ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کررہے تھے ۔ عامر لیاقت حسین نے میں کبھی بھی ایسی باتوں کے لیے ٹی وی کا استعمال نہیں کرتا،میں کبھی بھی پی ٹی آئی میں شمولیت اختیارکر سکتا ہوں۔ واضح رہے کہ سپریم کورٹ کی جانب سے عامر لیاقت پر ٹی وی پروگرامز میں شرکت سے پابندی اٹھا لی گئی ہے جس کے بعد اب وہ نجی ٹی وی 24 نیوز کے ساتھ منسلک ہو گئے ہیں ۔تاہم ڈاکٹر عامر لیاقت کی میر شکیل الرحمان کے ساتھ تصاویر بھی منظر عام پر آئیں جن کے باعث سوشل میڈیا پر عامر لیاقت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔

FOLLOW US