پی ٹی آئی اور عمران خان نے میرا غلط استعمال کیا،ریحام خان

   
   

معروف اینکر ریحام خان کا کہنا ہے کہپی ٹی آئی اور عمران خان نے میرا غلط استعمال کیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کی طرف سے عمران خان پر الزامات لگانے کا سلسلہ جاری ہے۔ایک نچی چینل کے پروگرام میں انیکر نے ریحام خان سے سوال کیا کہ تحریک انصاف اور عمران خان کا کہنا

ہے کہ نواز شریف آپ کو استعما ل کر رہے ہیں اور مجھے افسوس ہے ریحام خان پر کہ وہ شریف فیملی کے ہاتھوں پر استعمال ہو رہی ہیں۔ ریحام خان نے اس بات کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ میں اس بات میں اپنی بے عزتی محسوس کرتی ہوں کہ کوئی یہ کہے کہ ریحام خان کسی کے ہاتھوں استعمال ہو رہی ہیں۔اور خاص طور پرعمران خان کو یہ بات کرنا زیب نہیں دیتا کہ وہ کہیں کہ میں کسی کے ہاتھوں استعمال ہو رہی ہوں البتہ میں تحریک انصاف کے اور عمران خان کے ہاتھوں استعمال ہوئی ۔اور پاکستان تحریک انصاف اور اس کے چئیرمین نے میرا بہت غلط استعمال کیا۔ ریحام خان نے مزید کہا کہ ایسا شخص یہ بات کر رہا ہے جس پر خود اتنے الزامات ہیں۔اور اس کو اپنے گیریبان میں جھانکنا چاہئیے کہ وہ خود کہاں کہاں استعمال ہوئے ہیں۔ریحام خان نے کہا کہ میں اس قسم کا شخص نہیں ہوں کہ میں کسی کے ہاتھوں استعمال ہوں۔یاد رہے کہ ریحام خان نے بھارتی میڈیا کو انٹر ویو دیتے ہوئے اپنے سابق شوہر عمران خان پر یہ الزام عائد کیا تھاکہ انہوں نے مجھ سے شادی کو دو ماہ سے زائد عرصے تک چھپائے رکھا۔ریحام خان کا یہ انٹر ویو پاکستان میں ہر ٹی وی چینل اور اخبارات

کی سرخی بن گیا۔ریحام خان نے اس کے علاوہ بھی کئی معاملات پر خاموشی توڑنے کا اشارہ دے دیا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردئیے، جنرل عاصم منیر نئے آرمی چیف بن گئے
آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کی سمری موصول، صدر عارف علوی کی ہنگامی حالت میں لاہور روانگی متوقع
عمران خان جنرل عاصم منیر کو کیوں پسند نہیں کرتے؟ علیم خان کی لیک آڈیو میں کیا دعویٰ کیا گیا ؟
لیفٹننٹ جنرل سید عاصم منیر کو آرمی چیف مقرر کرنے کا فیصلہ
صدر عارف علوی اہم تعیناتی کی سمری پر مجھ سے مشورہ کریں گے، عمران خان کا تہلکہ خیز بیان
فوج نے فیصلہ کیا ہے کہ آئندہ سیاست میں مداخلت نہیں کرے گی فوج نے اپنا کتھارسز شروع کردیا ہے امید ہے سیاسی جماعتیں بھی ایسا ہی کریں گے۔
مشرقی پاکستان فوجی نہیں سیاسی ناکامی تھی کوئی ایک سیاسی جماعت ملک کو درپیش چیلنجر سے نہیں نکال سکتی
جعلی اور جھوٹا بیانیہ بنا کر ملک میں ہیجان کی کیفیت پیدا کی گئی کیا آپ سمجھتے ہیں کہ غیرملکی سازش ہواور فوج خاموش رہے گی؟
اپنے بیان پر 200 فیصد کھڑا ہوں،ثبوت بھی موجود ہیں میرے خیال سے اب ن لیگ کی جماعت ختم ہو چکی
عاصم منیر ، قمر جاوید باجوہ کی جگہ نئے آرمی چیف ہونگے سینئر صحافی کا تہلکہ خیز دعویٰ


پی ایس ایل 7: پوائنٹس ٹیبل
ٹیم میچ پوائنٹ
ملتان سلطان 10 18
لاہور قلندرز 10 12
پشاور زلمی 10 12
اسلام آباد یونائیٹڈ 10 8
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 10 8
کراچی کنگز 10 2

دلچسپ و عجیب
زیادہ بال کس چیز کی نشانی؟ سائنس نے جسم پرگھنے بال والوں کو خوشخبری دے دی
سسرال سے پسند کا لہنگا نہ آنے پر دلہن نے شادی سے انکار کر دیا
دنیا کا 8 ارب واں بچہ۔کس وقت اور کس ملک میں پیدا ہو گیا؟جانیں دلچسپ خبر
ذہین افراد کو چیلنج : ٹیچر کی عینک ڈھونڈیے، 11سیکنڈ میں
اونٹ سانپ کھانے کے بعد روتا کیوں ہے ۔ اونٹوں کو کون سی خطرناک بیماری ہوتی ہے؟ اونٹوں سے متعلق ناقابل یقین معلومات
“میرے نہ آنے سے کون سا سکول بند ہوجائے گا” طالب علم کی چھٹی کی درخواست پڑھ کر ہنسی آجائے

سپورٹس
فیفا ورلڈ کپ کا پہلا بڑا اپ سیٹ، سعودی عرب نے ارجنٹینا کو شکست دے دی
شاہین شاہ آفریدی کا اپینڈکس کا آپریشن کامیاب، سوشل میڈیا پر تصویر کے ساتھ پیغام جاری کر دیا
اس ملک کیلئے سب کچھ حاضر ہے،فائنل میں شکست کے بعد سوشل میڈیا پر اپنے تاثرات کا اظہار کیا ہے۔ شاہین شاہ آفریدی
”بابر کواُلٹے سیدھے مشورے دینے والوں کو مشورہ ہے کہ آرام سے بیٹھیں “بابراعظم کے والد نے بیٹے پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
ویرات کوہلی کی پاکستان میں شاپنگ کرتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شکست: بھارتی کرکٹ بورڈ نے پوری سلیکشن کمیٹی کو برطرف کر دیا

Copyright © 2020 DailyQaim. All Rights Reserved | Privacy Policy