سینیٹ الیکشن میں اثاثےظاہرکرنےوالا فارم نکال دیا گیا،ڈاکٹرشاہد مسعود کاالزام

   
   

یہ فارم 1974ءسےسینیٹ الیکشن کیلئے بھرنالازمی ہے،اب بدمعاشیہ کوکوئی بچانا چاہے بھی تونہیں بچاسکتا۔ نجی ٹی وی کےپروگرام میں گفتگو
سینیٹ الیکشن میں اثاثےظاہرکرنےوالا فارم نکال دیا گیا،ڈاکٹرشاہد مسعود اینکر پرسن ڈاکٹرشاہد مسعود نے الزام عائد کیا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں اثاثے ظاہرکرنے والافارم نکال

دیا گیا،یہ فارم 1974ء سے سینیٹ الیکشن کیلئے بھرنالازمی ہے،اب بدمعاشیہ کوکوئی بچانا چاہے بھی تونہیں بچا سکتا۔ انہوں نے نجی ٹی وی میں اپنے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ لوگوں کوپیسے دیکرنعرے لگوائے جارہے ہیں۔ ملک میں انتشارپھیلانے کی بات کی جارہی ہے۔ ہسپتالوں اورپانی کے معاملات عدالتیں دیکھ رہی ہیں جبکہ ان کوگالیاں بھی پڑ رہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ 1974ء سے طے ہوچکا ہے کہ جو بھی سینیٹ کا الیکشن لڑے گا وہ پہلے ایک فارم بھرے گا۔اس فارم میں نام ،ولدیت کے ساتھ اثاثے بھی لکھنا ہوں گے۔ لیکن اب سینیٹ الیکشن سے اس فارم کونکال دیا گیا ہے جس میں اثاثے ظاہرکرنا ہوتے ہیں۔اب بدمعاشیہ کوکوئی بچانا چاہے بھی تونہیں بچا سکتا۔شاہد مسعود نے کہاکہ کراچی آپریشن مزید تیزی کے ساتھ بڑھے گا۔انہوں نے مزید کہا کہ بلوچستان اسمبلی پیپلزپارٹی کی جیب میں ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردئیے، جنرل عاصم منیر نئے آرمی چیف بن گئے
آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کی سمری موصول، صدر عارف علوی کی ہنگامی حالت میں لاہور روانگی متوقع
عمران خان جنرل عاصم منیر کو کیوں پسند نہیں کرتے؟ علیم خان کی لیک آڈیو میں کیا دعویٰ کیا گیا ؟
لیفٹننٹ جنرل سید عاصم منیر کو آرمی چیف مقرر کرنے کا فیصلہ
صدر عارف علوی اہم تعیناتی کی سمری پر مجھ سے مشورہ کریں گے، عمران خان کا تہلکہ خیز بیان
فوج نے فیصلہ کیا ہے کہ آئندہ سیاست میں مداخلت نہیں کرے گی فوج نے اپنا کتھارسز شروع کردیا ہے امید ہے سیاسی جماعتیں بھی ایسا ہی کریں گے۔
مشرقی پاکستان فوجی نہیں سیاسی ناکامی تھی کوئی ایک سیاسی جماعت ملک کو درپیش چیلنجر سے نہیں نکال سکتی
جعلی اور جھوٹا بیانیہ بنا کر ملک میں ہیجان کی کیفیت پیدا کی گئی کیا آپ سمجھتے ہیں کہ غیرملکی سازش ہواور فوج خاموش رہے گی؟
اپنے بیان پر 200 فیصد کھڑا ہوں،ثبوت بھی موجود ہیں میرے خیال سے اب ن لیگ کی جماعت ختم ہو چکی
عاصم منیر ، قمر جاوید باجوہ کی جگہ نئے آرمی چیف ہونگے سینئر صحافی کا تہلکہ خیز دعویٰ


پی ایس ایل 7: پوائنٹس ٹیبل
ٹیم میچ پوائنٹ
ملتان سلطان 10 18
لاہور قلندرز 10 12
پشاور زلمی 10 12
اسلام آباد یونائیٹڈ 10 8
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 10 8
کراچی کنگز 10 2

دلچسپ و عجیب
کوئٹہ کے شہری کے ہاں 60 ویں بچے کی پیدائش،ایک اورشادی کی خواہش،زوجہ کی تلاش جاری
زیادہ بال کس چیز کی نشانی؟ سائنس نے جسم پرگھنے بال والوں کو خوشخبری دے دی
سسرال سے پسند کا لہنگا نہ آنے پر دلہن نے شادی سے انکار کر دیا
دنیا کا 8 ارب واں بچہ۔کس وقت اور کس ملک میں پیدا ہو گیا؟جانیں دلچسپ خبر
ذہین افراد کو چیلنج : ٹیچر کی عینک ڈھونڈیے، 11سیکنڈ میں
اونٹ سانپ کھانے کے بعد روتا کیوں ہے ۔ اونٹوں کو کون سی خطرناک بیماری ہوتی ہے؟ اونٹوں سے متعلق ناقابل یقین معلومات

سپورٹس
فیفا ورلڈ کپ کا پہلا بڑا اپ سیٹ، سعودی عرب نے ارجنٹینا کو شکست دے دی
شاہین شاہ آفریدی کا اپینڈکس کا آپریشن کامیاب، سوشل میڈیا پر تصویر کے ساتھ پیغام جاری کر دیا
اس ملک کیلئے سب کچھ حاضر ہے،فائنل میں شکست کے بعد سوشل میڈیا پر اپنے تاثرات کا اظہار کیا ہے۔ شاہین شاہ آفریدی
”بابر کواُلٹے سیدھے مشورے دینے والوں کو مشورہ ہے کہ آرام سے بیٹھیں “بابراعظم کے والد نے بیٹے پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
ویرات کوہلی کی پاکستان میں شاپنگ کرتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شکست: بھارتی کرکٹ بورڈ نے پوری سلیکشن کمیٹی کو برطرف کر دیا

Copyright © 2020 DailyQaim. All Rights Reserved | Privacy Policy