Saturday July 27, 2024

نواز شریف سے جاتی امراء میں قانونی ماہرین سے ملاقات ،زیر سماعت کیسز پر تبادلہ خیال

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف سے گزشتہ روز جاتی امراء میں قانونی ماہرین کی ایک ٹیم نے ملاقات کی ملاقات میںشریف خاندان کے خلاف نیب عدالت میں زیر سماعت مختلف کیسز کے حوالے سے مشاورت کی گئی وکلاء کی ٹیم جن میں سلیمان اکرم راجہ ،اعظم تارڑ اور رانا مقبول سمیت دیگر شامل تھے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کو شریف فیملی کیخلاف

کیسز میں قانونی رائے دی اور کیسز کے حوالے سے تبادلہ خیال بھی کیا ۔

FOLLOW US