نہال ہاشمی کا دل صحت مند نکلا،سزا کا باقی وقت جیل میں ہی گزارنا ہو گا

   
   

نہال ہاشمی کا دل صحت مند نکلا۔سزا کاباقی وقت جیل میں ہی گزارنا ہو گا۔تفصیلات کے مطابق پانچ سال کے لئے نا اہل کئے گئے نہال ہاشمی کی طبیعت جیل میں خراب ہو گئی تھی۔جس کے بعد پمز ہسپتال کی ٹیم نے اڈیالہ جیل کے ہسپتال میں ان کا طبی معائنہ کیا۔ڈاکٹرز کے مطابق نہال ہاشمی کو نزلہ اور زکام ہے جب کہ وہ ذہنی دباؤ کا بھی شکار ہیں۔ کچھ عرصہ قبل

ان کے دل میں تین سٹنٹ بھی ڈالے گئے تھے۔ڈاکٹرز نے نہال ہاشمی سے جیل میں سختی نہ کرنے کی سفارش بھی کی ہے۔یاد رہے کہ نہال ہاشمی کو توہین عدالت کے جرم میں عدالت نے 5سال کے لئے نا اہل کیا گیا ۔جبکہ 50ہزار روپے جرمانے کے ساتھ ایک ماہ کی قید کی سزا بھی سنائی گئی۔نہال ہاشمی کو اڈیالہ جیل منتقل کیا گیا۔جہاں ان کی طبعیت بگڑ گئی ۔جس کے بعد ان کا طبی معائنہ کیا گیا۔نہال ہاشمی کا دل صحت مند نکلا اور ان ان کو سزا کے باقی دن جیل میں ہی گزارنے پڑیں گے۔




اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
کمیٹی 25 مئی کی قتل و غارت پر اپنی کارروائی شروع کرے گی اگر رانا ثنااللہ پیش نہ ہوئے تو گرفتار کر لیا جائے گا۔ شہباز گل
وزیراعظم کی ہدایت پرملک کے کون سے علاقوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ،بڑی خبرآگئی
پی ٹی آئی کے کتنے رہنمائوں کیخلاف تحقیقات کا حکم دیدیا گیا؟ نام ای سی ایل میں ڈالے جائیں گے
ہیلی کاپٹر حادثہ، سوشل میڈیا پر تضحیک آمیز تبصرے ناقابل قبول ہیں، آئی ایس پی آر
ضمنی الیکشن، عمران خان کا تمام 9 حلقوں سے خود الیکشن لڑنے کا فیصلہ
کسی بیرون ملک یا ملٹی نیشنل کمپنی سے پیسے لینا فارن فنڈنگ ہوتی ہے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں سے پیسا لینا فارن فنڈنگ نہیں
پاکستان تحریک انصاف نے چیف الیکشن کمشنر کے خلاف ریفرنس واپس لے لیا
چیف الیکشن کمشنر کی چھٹی ؟ تحریک انصاف نے بڑا جھٹکا دیدیا
الیکشن کمیشن کےخلاف احتجاج۔۔آج شام کہاں جمع ہونا ہے، عمران خان نے جگہ تبدیل کردی، کھلاڑیوں کیلئے پیغام جاری
کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں، پی ٹی آئی کے وزیر کو 14سال قید کی سزا سنا دی گئی ، عدالت کے بڑا فیصلہ آگیا


پی ایس ایل 7: پوائنٹس ٹیبل
ٹیم میچ پوائنٹ
ملتان سلطان 10 18
لاہور قلندرز 10 12
پشاور زلمی 10 12
اسلام آباد یونائیٹڈ 10 8
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 10 8
کراچی کنگز 10 2

دلچسپ و عجیب
مہینے میں دو مرتبہ ہی بیوی سے ملنے گھر جاتا تھابیوی حاملہ تھی ۔جانیے ایک شوہر کی درد بھری کہانی
بے روزگاری میں یہ چار کام کیجئے، ملازمت والوں سے زیادہ کمائیں گے!
تنخواہ بڑھانے سے انکار کردیا تو فکر نہ کریں… چند ایسے طریقے کمپنی تنخواہ میں اضافے پر خود مجبور ہوجائے
اگر آپ کا دعویٰ ہے کہ آپ دھوکہ نہیں کھا سکتے تو یہ تصاویر آپ کو غلط ثابت کردیں گی
یہ بچی پیدا ہونے سے لے کر اب تک مسکرا رہی ہے۔ اس بچی کی مسکراہٹ کے پیچھے کیا راز ہے جس نے اسے راتوں رات مشہور کر دیا؟
لڑکیاں کہاں گئیں۔۔۔ دنیا کے کونسےمالک میں لڑکوں کو شادی کیلئے لڑکیاں ملنا مشکل ہوچکا ہے؟

سپورٹس
5 سال اور کھیلتا تو وہیل چیئر پر آجاتا،تکلیف میں ہوں بس آپ کی دعائیں چاہیے ، آپریشن کے بعد شعیب اختر کا بیان
ویرات کوہلی ٹی ٹونٹی کے بعد ون ڈے ٹیم سے بھی باہر ہو گئے
گال ٹیسٹ میں سری لنکا کوشکست ،پاکستان نے بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا
گال ٹیسٹ ،فیصلہ کن دن کا آغاز، پاکستان کو جیت کیلئے 90رنز کی ضرورت
بابر اعظم نے تاریخ رقم کردی، لگاتار 9 نصف سنچریاں بنانے والے دنیا کے پہلے بلے باز بن گئے
لاکھوں کی نہیں بلکہ کروڑوں کی ہے.. بابر اعظم کی نئی گاڑی کی قیمت آپ کے ہوش اڑا دے گی

Copyright © 2020 DailyQaim. All Rights Reserved | Privacy Policy