Saturday July 27, 2024

مریم نواز کا نہال ہاشمی سے اظہار یکجہتی ،اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر نہال ہاشمی کی تصویر بطور ڈی پی لگا لی

لاہور مریم نواز نے اپنے ٹویٹر اکاونٹ کی ڈی پی بدل کر نہال ہاشمی کی تصویر لگا دی۔تفصیلات کے مطابق نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے پانچ سال کے لئے نا اہل کئے گئے نہال ہاشمی سے اظہار یکجہتی کرنے کے لئے منفرد طریقہ اپناتے ہوئے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ کی ڈی پی ہی بدل لی اور ڈی پی پر نہال ہاشمی کی تصویر لگا لی۔یاد رہے کہ نہال

ہاشمی کو توہین عدالت کے جرم میں پانچ سال کے لئے نا اہل کیا گیا ہے جب کہ 50ہزار جرمانہ کے علاوہ ایک ماہ قید کی سزا بھی سنائی گئی ہے۔

FOLLOW US